نتائج تلاش

  1. حسینی

    کیا ہم مردہ قوم ہیں؟؟

    ۔ حسن رضا چنگیزی ۔ الله تعالیٰ نے ہم پاکستانیوں کو بہت ساری خوبیوں سے نوازا ہے۔ ہماری سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ہم میں کوئی خرابی نہیں، اگر ہے بھی تو ہم انہیں کبھی تسلیم نہیں کرتے اس لئے انہیں دور کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ہم اپنی غلطیوں کا بھی کبھی اعتراف نہیں کرتے لہٰذا انہیں بار بار...
  2. حسینی

    سلام یا حسین علیہ السلام : محرم الحرام 1435ھ

    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد - غزل مولانا محمد علی جوہر دورِ حیات آئے گا قاتل، قضا کے بعد ہے ابتدا ہماری تری انتہا کے بعد جینا وہ کیا کہ دل میں نہ ہو تیری آرزو... باقی ہے موت ہی دلِ بے مدّعا کے بعد تجھ سے مقابلے کی کسے تاب ہے ولے میرا لہو بھی خوب ہے تیری حنا کے بعد لذّت ہنوز مائدہٴ عشق...
  3. حسینی

    سلام یا حسین علیہ السلام : محرم الحرام 1435ھ

    یہ بالیقیں حُسین(ع) ہے، نبی کا نُورِ عین ہے - حفیظ جالندھری لباس ہے پھٹا ہوا، غُبار میں اٹا ہوا تمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا... یہ بالیقیں حُسین(ع) ہے، نبی کا نُورِ عین ہے یہ کون حق پرست ہے، مئے رضائے مست ہے کہ جس...
  4. حسینی

    سلام یا حسین علیہ السلام : محرم الحرام 1435ھ

    مولا امام حسین علیہ السلام کی شان میں: جو دھکتی آگ کے شعلے پہ سویا وہ حسین(ع) جس نے اپنے خون سے عالم کو دھویا وہ حسین(ع) جو جواں بیٹے کی میت پر نہ رویا وہ حسین(ع) جس نے سب کچھ کھو کے پھر بھی کچھ نہ کھویا وہ حسین(ع) مرتبہ اسلام کا جس نے دو بالا کر دیا خون نے جس کے دو عالم میں اجالا کر دیا
  5. حسینی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    یقینا امریکہ اپنی عوام کے لیے بہت اچھا اور سب کچھ کر گزرتا ہے۔۔۔ لیکن اپنے علاوہ کی دنیا کو بھیڑ بکری سمجھتا ہے۔۔۔ اور ان کی نظر میں امریکہ اور امریکی عوام کی خاطر اگر ساری دنیا کو تباہ کرنا پڑے تو بھی کوئی عیب نہیں۔۔ یعنی ان کے نزدیک ہدف ہر وسیلے کو جائز قرار دیتا ہے۔
  6. حسینی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    ویسے آپ کو پاک فوج کے اس دشمن کی وکالت کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔۔۔ مثال کس لیے دی جاتی ہے۔۔۔ مطلب کو سمجھانے کے لیے ہی دی جاتی ہے۔۔۔ ویسے یہ توضیح بھی بعد میں ان کو سبکی سے بچنے کے لیے دینی پڑی ہے۔۔۔ ورنہ مولانا صاحب تو اس قاتل ظالم دہشت گرد کو "شہید" قرار دے چکے تھے۔۔۔ اور امریکہ کے ہاتھوں مرنے...
  7. حسینی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    طلعت حسین کا کالم http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102008015&Issue=NP_LHE&Date=20131106
  8. حسینی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    اگر یہ ظالم شہید ہے۔ ۔ ۔ تو یقینا اس کے ہاتھوں قتل ہونے والے کرنل امام اور پاک فوج کے جوان یقینا مولانا فضلو کی نظر ٰ میں "مردار" ہی ہوں گے۔۔۔ چونکہ شہید کے مقابلے میں یہی کہا جا سکتا ہے۔۔۔ اور ہاں وہ عوام بھی ان کی نظر میں "مردار" ہوں گے یقینا جو ان کے خودکش حملوں میں مارے گئے۔۔۔ اللہ کسی کو...
  9. حسینی

    سلام یا حسین علیہ السلام : محرم الحرام 1435ھ

    فلک پہ چاند محرم کا ہوگیا ظاہر جناب فاطمہ زہرا (ع) کو یہ بتانا ہے تمہارے لعل کے ہم سوگوار ہیں بی بی تمہارے زخم پہ مرہم ہمیں لگانا ہے
  10. حسینی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102008097&Issue=NP_LHE&Date=2013110 http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102008094&Issue=NP_LHE&Date=20131106
  11. حسینی

    سلام یا حسین علیہ السلام : محرم الحرام 1435ھ

    کربلا میں امر حق کی برتری کی جنگ تھی طاقت نان شعیر حیدری(ع) سے جنگ تھی عظمت دیرینئہ پیغمبری(ص) سے جنگ تھی جس کا قرآن میں ہے ذکر اس داوری سے جنگ تھی کب نفاق ارباب حق سے برسر پیکار تھا وہ خدا پر آخری لات وہبل کا وار تھا کفر نے کاٹا نہیں تھا مصحف ناطق کا سر اصل میں قرآن وہ پھینکا گیا تھا پھاڑ کر...
  12. حسینی

    سلام یا حسین علیہ السلام : محرم الحرام 1435ھ

    کربلا آج بھی ہے ایک لگاتار پکار ہے کوئی پیروی ابن علی(ع) پر تیار عصر حاضر میں یزیدوں کا نہیں کوئی شمار تم مصلوں پہ دوزانو ہو، مسلح اشرار شور ماتم میں کہیں تیغ کی جھنکار نہیں لب پہ نالے ہیں مگر ہاتھ میں تلوار نہیں کربلا اب بھی سر وقت پہ لہراتی ہے زلف کی طرح خیالات پہ بل کھاتی ہے خامشی رات کو جس...
  13. حسینی

    توحید باری تعالیٰ اور سنت رسول اللہ پر عمل پیرا ہونے کی بجائے شرک اور بدعات کی بھینٹ

    کاش تبلیغی جماعت کا اگلا اجتماع وزیرستان میں ہو۔۔۔ اور ادھر کے "مجاہدین" ان کے امن کا پیغام سن لیں۔۔۔ شاید کچھ افاقہ ہو جاوے۔۔۔ اگر رسول گرامی علیہ السلام کی ذات دونوں جہان کے لیے رحمت ہیں۔۔۔ تو ہم کیوں دوسروں کے لیے زحمت بن رہے ہیں؟؟ اگر نبی گرامی انسان تو کیا جانور، درخت، چرند پرند کی حرمت کے...
  14. حسینی

    سلام یا حسین علیہ السلام : محرم الحرام 1435ھ

    کربلا دین کی تہذیب کا گہوارہ ہے روشنی جس سے ابلتی ہے وہ فوارہ ہے فکر شبیر (ع) کا وہ بہتا ہوا دھارا ہے جس نے ہر دور کے فرعون کو للکارا ہے حق سے باطل جو کسی موڑ پہ ٹکراتا ہے لب تاریخ پہ شبیر (ع) کا نام آتا ہے کربلا کا ہے یہ پیغام پئے فکر بشر وقت کے ساتھ ہے جاری حق وباطل کا سفر کربلا کے جو اجالوں...
  15. حسینی

    سلام یا حسین علیہ السلام : محرم الحرام 1435ھ

    بھائی جی۔۔ اس لڑی میں مجھے آپ سے کوئی بحث نہیں کرنی۔۔۔ اگر محرم الحرام کے حوالے سے آپ کے پاس کوئی تحریر ہے تو شئیر کر سکتے ہیں۔ ورنہ اگر بحث پر اتر آئیں تو بات سنبھالنی مشکل ہو جائے گی۔۔ امید ہے آپ بات سمجھ گئے ہوں گے۔
  16. حسینی

    سلام یا حسین علیہ السلام : محرم الحرام 1435ھ

    کیوں بھائی ؟ اس کی کیا وجہ ہے؟؟ اگر آپ کے سب سے بڑے محدث امام بخاری نے ان کے لیے علیہ السلام کہا ہے تو آپ کون ہوتے ہیں منع کرنے والے؟؟ اور علیہ السلام کہنے میں ممانعت کیا ہے؟؟
  17. حسینی

    سلام یا حسین علیہ السلام : محرم الحرام 1435ھ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوں سے چراغ دیں جلایا حسین (ع)نے رسم وفا کو خوب نبھایا حسین (ع)نے خود کو تو ایک بوند بھی پانی نہ مل سکا کرب وبلا کو خون پلایا حسین (ع)نے ایسی نماز کون پڑھے گا جہان میں سجدہ کیا تو سر نہ اٹھایا حسین (ع)نے سب کچھ خدا کی راہ میں قربان کر دیا اصغر سا...
  18. حسینی

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    تو کیا یہ اسلحہ نام نہاد مجاہدین کے لیے اس لیے بنایا جاتا ہے کہ وہ بے گناہوں اور پاک فوج کے جوانوں کو قتل کریں۔ اس اسلحے سے اسلام اور انسانیت کے دشمنوں کو بھی مارا جا سکتا ہے۔۔۔ لیکن آج تک ایسا نہیں دیکھا گیا۔۔ ان کا اسلحہ مسلمانوں کے علاوہ پر چلنے سے انکار کرتا ہے۔
  19. حسینی

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    اس واقعے پر فیس بک پر کسی کا تبصرہ: امریکہ نے ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے خود ہی اپنے خاص ایجنٹ کو مار ڈالا ۔ اب وہ اس کی جگہ کوئی اور لے کر آئے گا۔اور اب جو کمانڈر جگہہ لے گا اس بیوقوف کو نہیں پتا کے کچھ عرصہ بعد اس کے ساتھ کیا ہو گا . ? تحریک طالبان پاکستان کے چاہنے والو اک بات بتاؤ کیا اب...
Top