ویسے ایک بات میرے ذہن میں آئی ہے میکائیل سے مجھے عزرائیل یاد آگئے۔ اچھے لوگ جلدی چلے جاتے ہیں۔ ہماری گُلِ یاسمیں بہنا بھی کافی اچھی ہیں۔ کچھ نہ کچھ پکاتی رہتی ہیں ہمارے لیے۔ کہیں یہ بھی جلدی نہ چلی جائیں۔
ہر وقت آپ کھانے کی بات کرتی رہتی ہیں۔ ہر لڑی میں آپ کی بات کھانے سے شروع ہوکر کھانے پر ختم ہوجاتی ہے۔
جیل والی لڑی میں بھی کھانا۔ ا ب پ والی میں بریانی۔ اس لڑی میں چائے۔
اللہ خیر کرے۔
لیکن وہ یہی سوچ کر پہاڑوں پر نہیں گئیں کہ کہیں اُن کے مراسلوں کی گاڑی رُک نہ جائے۔ اُمید ہے کہ اِس لڑی میں اُن کے 19000 مکمل ہوجائیں گے۔ اور پھر وہ پہاڑوں کی سیر کے لیے چلی جائیں گے۔