ژالہ باری اِن دنوں میں کس مُلک میں ہوتی ہے۔ یوٹیوب پر دیکھ رہا تھا کہ -81 ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت بھی ہے زمین پر۔ جن مُلکوں میں بہت زیادہ سردی ہوتی ہے اُن کی گیس بند ہوگئی تو پھر وہاں نظامِ زندگی کیسے چلے گا؟ کیا اُن کے پاس متبادل ہے کوئی؟
چائے کا کیا پروگرام ہے۔ ناشتہ تو کر لیا ہے۔ آج کچھ مہمان آئے ہیں، انہیں ایئرپورٹ پر لینے گئے۔ پھر اُن کے ناشتہ کا بندوبست اپنے والدِ محترم (مرحوم) کے گھر کر رکھا تھا۔ اس لیے آج ناشتے میں بہت ساری چیزیں کھانے کو ملیں۔