نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فٹا فٹ پیغام لکھ رہے ہیں کیونکہ بجلی جانے والی ہے۔ اللہ حافظ۔ زندگی رہی تو کل ملاقات ہوگی۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلیل ہوتی تو طوطوں کو اُڑانے کا مزہ آتا۔ پر اب وہ زمانے کیسے واپس ملیں گے۔ اب تو حساسیت ہی حساسیت ہے۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن تھا کہ آج یہ سب کچھ بنوا لیتے۔ لیکن آج سفر کرنا ہے سارا دن۔ 10:30 سے رات 8 بجے تک۔ اس لیے ہلکا پھلکا ہی کھائیں گے۔ یہ کل پر اُٹھا رکھیں گے
  4. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے کیسے ہیں آپ کے؟ کتنے ہیں اور کونسی کونسی قسم کے ہیں؟
  5. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح صبح اتنا کچھ دیکھنے کو مل گیا۔ ابھی تک ناشتہ بھی نہیں اس لیے اب یہ سب کچھ دیکھ کر بنوانا پڑے گا۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت یہ ہوا کہ سوال کرنے سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ضرور ملتا ہے۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں یہ بتائیں کہ بائیو اور میٹرک ان کو اکٹھا کیسے لکھتے ہیں میٹرک تو تعلیمی سند ہے اور بائیو مضمون ہے۔ لیکن جب اکٹھا لکھتے ہیں بائیو میٹرک تو پھر اصطلاح ہی تبدیل ہوجاتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
  8. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے پتہ ہے آپ تو اِن 4 صفحات میں نظر ہی نہیں آئیں۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گنتی کتنی بڑھ گئی صفحات کی تھوڑی ہی دیر میں۔ پورے 4 صفحات
  10. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی کی طرح چلتے ہیں آپ کے مراسلے تیزی کے لحاظ سے۔ دودھ میں صرف اتنی پتی ڈالی جائے کہ صرف اُس کا رنگ تبدیل ہوجائے۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    گُلاب کی بھی کئی قسمیں ہیں؟ اُن میں سے آپ کی پسندیدہ کونسی ہے؟
  12. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ آپ کے شہر میں بھی ایسی ہی حالت ہو۔ میں تو بہرحال سمبڑیال (سیالکوٹ) کی بات کر رہا ہوں۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے جتنا بھی ہوسکے۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح صبح ہی گرمی کا زور شروع ہوگیا آج تو۔ وعلیکم سلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  15. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اس میں white cells کم ہوجاتے ہیں۔ آپ کا مرض کس اسٹیج پر ہے؟
  16. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اللہ پاک صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  17. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    جی پہلے سے بہتر ہیں۔
  18. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    آپ کے دشمنوں کی طبیعت ناساز ہے کیا؟
Top