نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری طبیعت تو اب پہلے سے کچھ بہتر ہے۔ ٹوٹی چیزوں کو ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن ناکامی ہی دیکھنے کو ملی۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ نے خود ہی بتا دیا ہے۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جمع کرنے کے لیے کچھ مل ہی نہیں رہا۔ سیالکوٹ اور لاہور تو چھان مارا ہے۔ کتابوں والی دُکان کی حد تک۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹے ہوئے برتنوں کو جوڑنے میں مصروف تھے۔ گُل بہنا نے کافی نازک کپ میں چائے ڈال تھی۔ بڑا مشکل کام ہے ا ب پ کو جاری رکھنا۔ نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ 3 دن سے بخار ہے۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تبھی تو کہہ رہے ہیں کہ رہنے دیں۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر تو مشکل ہوجائے گی۔ ہم ٹھہرے جاٹ۔ توڑنا تو ہمارے لیے عام بات ہے۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بریانی میں سے ہمارا حصہ؟
  8. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب سمجھ آگئی ہے۔ بہت شکریہ۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    جتنی بارش کراچی میں دیکھنے کو ملتی ہے میرے خیال میں وہاں اب لوگوں کے پاس اپنی کشتی ضرور ہوگی۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے علم نہیں اس کھیل کا۔ بتادیں ذرا۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اس سایہ دار شجر کو مزید گھنا کرنے کے لیے اپنے لیپ ٹائپ پر پانی ضرور ڈالتی رہیں تاکہ اُردو محفل کا درخت پھلتا پھولتا رہے۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    آپ نے تو بریک لگاتے لگاتے بھی 19000 کرجانے ہیں۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    میرے خیال میں زیادہ تر قیدی آپ کا پکایا ہوا کھانا کھا کر بیمار ہوگئے ہیں میری طرح۔ اس لیے خاموشی ہے۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    جی جی۔ اگر آپ کے مراسلوں پر ڈائری بنائی گئی تو پھر دنیا بھر سے کاغذ اکٹھا کرنا پڑے گا۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    تو ہم نے کونسا اُن کی بات کی خلاف ورزی کی ہے۔ بتائیں بھلا ہم نے کوئی تبصرہ کیا ہے۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں اسی بہانے اُن کو مزے کے دال چاول تو کھانے کو ملے۔
  17. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    لیکن اُن کی سپاری کا کیا کریں پھر۔ ایسے تو کام نہیں چلے گا۔
  18. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    ہم طالبِ شہرت ہیں، ہمیں ننگ سے کیا کام بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا
Top