نتائج تلاش

  1. خلیل الرّحمٰن

    منسوخ مشاعرے کا مسترد شُدہ دعوت نامہ

    محترمینِ اُردو محفل سلام! کچھ عرصہ پہلے یعنی اپریل 2013 میں ایک پُرانے شناسا نے مجھے ایک مشاعرہ کا دعوت نامہ تحریر کرنے کا ذمہ دیا۔ یہ صاحب میرے ہم جماعت ، ذہین ومُتِین دوست اور فراخدل رفیق تھے۔ کیونکہ جرمنی میں اہلیانِ وطن ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے اور ذاتی معاملات میں ٹانگ اڑانے والی صفات...
  2. خلیل الرّحمٰن

    ابتدائی اشعار : برائے تبصرہ و رائے دہی

    شاملینِ محفل آداب! اب جبکہ آپ میری طویل المصرع گُستاخیاں ہضم کر ہی چکے ہیں تو اُمید ہے کہ آپ کو میرے چند نہتے مگر جرأت مند اشعار چنداں گراں نہ گُزریں گے۔ دراصل مجھے شاعری کا ٹھرک مندرجہ ذیل پنجابی شعر پڑھنے سے پیدا ہوا اور اِس کا منظوم ترجمہ میری زندگی کا پہلا شعر قرار پایا۔ ملاحظہ فرمائیے ہجر...
  3. خلیل الرّحمٰن

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    محترم محمد خلیل الرّ حمٰن صاحب کا سفر نامہءِ خلیلی یہاں موجود ہے۔
  4. خلیل الرّحمٰن

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    نوازش ، آپ کی طرف سے نیک خواہشات اور حوصلہ افزائی پر بہت خوشی ہوئی ہے۔ احسان مند خلیل
  5. خلیل الرّحمٰن

    شاید غزل : برائے تبصرہ و رائے دہی

    بہت بہت شکریہ۔ اُردو محفل میں اپنی گرتی پڑتی نظم ڈالنے سے یہ تحریر یوں نکھر کر سامنے آ گئی ہے جیسے گرد سے اٹا کوئی درخت بارش کے بعد اچانک سر سبز ہو جاتا ہے۔ لہٰذا پہلی بار یہ احساس ہوا ہے کہ جسے میں غزل کے قریب قریب سمجھ رہا تھا اُسکے اوپر تو مطلع موجود ہی نہیں ہے۔ حد ہوتی ہے خوش فہمی کی بھی !
  6. خلیل الرّحمٰن

    شاید غزل : برائے تبصرہ و رائے دہی

    محترم حاضرینِ محفل و اساتذہ کرام ! سلامِ مسنون آپ کی پُرزور فرمائش پر اپنا اب تک کا سارا کچا چھٹا کھول کر سامنے لے آیا ہوں۔ یہ نظم دراصل دفتر سے چُھٹیوں اور اُکتاہٹ کا نتیجہ ہے۔ مجھے اپنی کج فہمی کا خوب ادراک ہے جس کی نشاندہی کرتے ہوئے اُستاد صاحب (الف عین ) نے پہلے ہی مطالعہ اور نتیجۃً طبیعت کی...
  7. خلیل الرّحمٰن

    علمِ ریاضی اور طولِ شبِ فراق

    تصحیح پر مشکور ہوں۔ عزت مآب ملا کر لکھا جاتا ہے مگر ایسا کرنے سے مد -ۤ اپنی جگہ چھوڑ کر 'ت' کی جانب جھانکنے لگتی ہے ۔
  8. خلیل الرّحمٰن

    غزل نما : برائے تبصرہ و رائے دہی

    حاضرینِ محفل اور اساتذہ کرام بعد از آداب تسلیمات! اقبال کے اردو اور فارسی کلام کے مطالب تلاش کرتے کرتے صریرخامہءِ وارث تک رسائی ہوئی اور پھر میں نے خود کو زبردستی کتابِ چہرہ یعنی فیس بُک پروارث بھائی کے حلقہءِ احباب میں شامل کروا لیا۔ اِس سال کے آغاز میں سیاسی درجہءِ حرارت بلند ہونے کی وجہ سے...
  9. خلیل الرّحمٰن

    علمِ ریاضی اور طولِ شبِ فراق

    (y) اگر کرّہ ارض کو ایک مستوی دو بعدی (Two Dimensional Plane) پر ظاہر کرنے کی کوشش کی جائے تو قطبین کے تمام حساب لامتناہی ہو جاتے ہیں۔ :laughing:
  10. خلیل الرّحمٰن

    علمِ ریاضی اور طولِ شبِ فراق

    نظم بعنوان : علمِ ریاضی اور طولِ شبِ فراق شاعر : خلیلؔ الرّ حمٰن مورخہ 13 نومبر 2012 ؁ ---------------------------- حاضرینِ محفل آداب! بچپن میں کہیں غلطی سے یہ شعر میرے کانوں میں پڑ گیا تھا: دعویٰ بہت ہے علمِ ریاضی میں آپ کو طولِ شبِ فراق ذرا ناپ دیجئے (نا معلوم) اور ایک شب مسلسل میرے دماغ پر...
  11. خلیل الرّحمٰن

    مینارِ پاکستان لاہور 23 دسمبر 2012 ؁

    تحریر بعنوان : مینارِ پاکستان لاہور 23 دسمبر 2012 از قلم خلیل الرّحمٰن مورخہ 3 جنوری 2013 ؁ ------------------------- درآمد ہوا اِک غمخوار خودساختہ رہبر راہدار تحفظِ ریاست کا پرچار عدلیہ فوج ہوں حصہ دار نجات دہندہ برسر پیکار انتخابات ہیں اب بیکار نگران حکومت کا امیدوار بچا ہے صرف یہ خاکسار...
  12. خلیل الرّحمٰن

    ترانہءِ بیزاری

    خلیل الرّحمٰن 25 جنوری 2013 ؁ ترانہءِ بیزاری ------------------- خون کے بیوپار سے جانوں کے خریدار سے لاشوں کے انبار سے نفرت کے پرچار سے اپنوں کے خنجر آبدار سے بستی کے سردار سے غاصب کے وفادار سے مذہب کے ٹھیکیدار سے ضبط کے چوکیدار سے مُفلس کے انکسار سے عقیدت کے لاچار سے سُخن کے بےکار سے محبت کے...
  13. خلیل الرّحمٰن

    حصہ بقدر جُثّہ

    مئی 2013 ؁ کے عام انتخابات کی گہما گہمی میں بہت سے مواقع پر شُغل میلے کا سامان میسر آیا۔ مجھ جیسے پردیسی بابو کے لیے جس کی گُزر بسر صرف قومی روزناموں کی مرہونِ منّت ہے یہ تمام حالات و واقعات دل چسپی اور دل لگی کا سنہری سامان تھے۔ اگر کسی جرنیل نے اپنے اور مُلک کے وسیع تر مفاد میں "میرے عزیز ہم...
  14. خلیل الرّحمٰن

    حصہ بقدر جُثّہ

    نظم بعنوان حصہ بقدر جُثہ خلیل الرّحمٰن یکم اپریل ؁2013 ------------- ایک تو کیا دو چادر بھی کم ہیں جُبّہ کو چاہیے پورا تھان اکثر حامی چلاتے ہیں اِنکے ٹوپی والے برقعوں کی دُکان مُسرّت شاہین کا نام جو لے خالی ہے وہ از ایمان گنبد جو اُٹھائے پِھرتے ہیں بکروں کا ہے یہ قبرستان مُرغی کے کال کے...
  15. خلیل الرّحمٰن

    مُنسلک

    مُنسلک
  16. خلیل الرّحمٰن

    دراصل میں تعارف کے سلسلے میں محفل انتظامیہ کو مطلوب تھا۔ اور میرا اِس موضوعِ مسروقہ پر غبن شُدہ...

    دراصل میں تعارف کے سلسلے میں محفل انتظامیہ کو مطلوب تھا۔ اور میرا اِس موضوعِ مسروقہ پر غبن شُدہ معلومات کو حاضرینِ محفل کے حوالے کرنے کا چنداں ارادہ نہ تھا۔ مگراب آپ احباب کی اپنائیت کے احساس سے ناکردہ گُناہوں کی حسرت کی خوب داد ملتی نظر آ رہی ہے۔ تعارف بھی کروا دیا ہے اور اپنی کیفیت بھی تبدیل...
  17. خلیل الرّحمٰن

    مختصر لطائف

    یعنی کتنا کیوت ہے ؟
  18. خلیل الرّحمٰن

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    تسلیمات ! اُردو محفل سے چند سال پہلے سے واقف ہوں مگر خود کے اندارج کے معاملے میں مسلسل سُست روی کا شکار تھا۔ ابھی کچھ فکری اور سماجی آسودگی میّسر آئی ہے تو اِس بزمِ فراخ کے رنگ میں بھنگ ڈالنے چلا آیا۔ میرے والدین کا تعلق اندرون شہر لاہور ، محلہ خرادیاں عقب مسجد وزیر خاں سے ہے مگر میری پیدائش...
  19. خلیل الرّحمٰن

    ہنجو اکھیاں دے ویہرے وچ پاؤندے نیں دھمالاں

    ہنجو اکھیاں دے ویہرے وچ پاؤندے نیں دھمالاں گلوکار: نصرت فتح علی خان شاعر: شیخ محمد صادقؔ حُسین ہنجو اکھیاں دے ویہرے وچ پاؤندے نیں دھمالاں ہوئے ڈاڈھے دلگیر ، کھچی یاداں نے لکیر سانوں چن ماہی گھیریا اے تیریاں خیالاں ہنجو اکھیاں دے ویہرے وچ پاؤندے نیں دھمالاں سینے نال لا کے تیری یاد دے کھڈؤنے نوں...
  20. خلیل الرّحمٰن

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    ایک لڑکا سِیٹی بجاتے ہوئے بس سٹاپ پر کھڑی ایک لڑکی کے قریب سے گُذرا۔ ابھی چار قدم ہی دُور گیا تھا کہ واپس آیا اور اُس لڑکی سے مخاطب ہو کر بولا: کیا آپ نے مجھے پہچانا ہے ؟ لڑکی بولی: معاف کیجئے گا نہیں پہچانا۔ اِس پر وہ لڑکا حیرت سے دیکھتے ہوئے بولا: ارے ، ابھی تو سیٹی بجا کر آپ کے پاس سے گُذرا...
Top