نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: محبت میں کبھی بھی ہم کوئی سودا نہیں کرتے

    سر الف عین میری تصیح شدہ غزل👆🏻 آپ کی توجہ کی طالب ہے
  2. مقبول

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    موبائل کے لیے بھی کوئی طریقہ ہے؟
  3. مقبول

    برائے اصلاح: محبت میں کبھی بھی ہم کوئی سودا نہیں کرتے

    محترم الف عین صاحب سر، بہت مہربانی اب دیکھیے محبت میں کسی صورت بھی ہم سودا نہیں کرتے کہ ہو گی جیت یا پھر ہار یہ سوچا نہیں کرتے یہ لازم ہے کہ وُہ اوصاف رکھتا ہو خداؤں سے کسی ہم ایسے ویسے شخص کی پوجا نہیں کرتے فقط دیدار ہو گا یا کہ ہو گی ہم نشینی بھی نظر سے جان لیتے ہیں، ہم اب پوچھا نہیں کرتے...
  4. مقبول

    برائے اصلاح: محبت میں کبھی بھی ہم کوئی سودا نہیں کرتے

    محترم الف عین صاحب دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے محبت میں کبھی بھی ہم کوئی سودا نہیں کرتے ہماری جیت ہو گی، ہار! یہ سوچا نہیں کرتے یہ لازم ہے کہ رکھتا ہو وُہ صفتیں بھی خداؤں سی کسی ہم ایسے ویسے شخص کی پوجا نہیں کرتے جو ہیں اک ہاتھ سے دیتے چھُپا کر دوسرے سے ، وُہ ضرورت جان...
  5. مقبول

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    نئے ورژن پر کام کرنے والی ساری ٹیم کے لیے خراجِ تحسین اور 🙏🏻🙏🏻
  6. مقبول

    شعرا کے چند لطیفے

    سیما صاحبہ! تفصیلی جواب دینے کے لیے بہت شُکریہ مجھے اُن کے ہاتھ سے ایک دفعہ انعام لینے کا اعزاز حاصل ہے بہت عمدہ خاتون تھیں ۔ الّلہ مغفرت فرمائے
  7. مقبول

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    اور ہم نے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو رشوت بھی خوب لیتے تھے، نماز بھی پہلی صف میں پڑھتے تھے۔ علاوہ ازیں، رمضان میں مسجد میں اجتماعی افطاری بھی اہتمام سے کرواتے تھے
  8. مقبول

    شعرا کے چند لطیفے

    لیڈی وقار النِسا نون (انگلش خاتون) ان کی پہلی بیوی تھیں یا دوسری؟
  9. مقبول

    برائے اصلاح: چاہت سے اپنی خود ہی مُکرنا پڑا مجھے

    سر الف عین بہت شُکریہ سر، مجھے آپ کا کوئی ذاتی پیغام موصول نہیں ہوا
  10. مقبول

    برائے اصلاح: چاہت سے اپنی خود ہی مُکرنا پڑا مجھے

    سر الف عین ، بہت شُکریہ خوشبو نہ ہو تو پھول کا، مقبول ، کیا وجود ! یا مقبول ، میرے پاس تھی خوشبو تو میں بھی تھا خوشبو گئی تو ساتھ بکھرنا پڑا مجھے
  11. مقبول

    برائے اصلاح: چاہت سے اپنی خود ہی مُکرنا پڑا مجھے

    شُکریہ محمد عبدالرؤوف صاحب ایک متبادل بھی پیش کر دیا ہے لیکن اس میں ٭بے٭ کی ٭ے٭ گر رہی ہے
  12. مقبول

    برائے اصلاح: چاہت سے اپنی خود ہی مُکرنا پڑا مجھے

    سر الف عین بہت شکریہ مصرعہ آپ کی تجویز کے مطابق تبدیل کر دیا ہے شعر دوبارہ کہنے کی کوشش کی ہے کھو کر ترے خیال میں کر لوں گا وُہ بھی پار گر پل صراط سے بھی گذرنا پڑا مجھے اب دیکھیے بیگانگی، جنون ، سزا موت کی فقط ہرجانہ بس یہ پیار کا بھرنا پڑا مجھے ناسور بن رہا تھا جدائی کا تیری زخم یادوں کا...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: چاہت سے اپنی خود ہی مُکرنا پڑا مجھے

    صابرہ امین صاحبہ اور صریر صاحب پسند کر کے حوصلہ افزائی فرمانے ہر آپ کا شکر گُذار ہوں
  14. مقبول

    برائے اصلاح: چاہت سے اپنی خود ہی مُکرنا پڑا مجھے

    محترم الف عین صاحب دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے چاہت سے اپنی خود ہی مُکرنا پڑا مجھے یہ کام اس کے کہنے پہ کرنا پڑا مجھے آروں سے بھی کٹا ہوں میں پاداشِ عشق میں اور پل صراط سے بھی گذرنا پڑا مجھے صحرا نوردی اور فقط موت کی سزا ہرجانہ بس یہ ، پیار کا بھرنا پڑا مجھے ناسور بن...
  15. مقبول

    برائے اصلاح: چاہت کا طلبگار ہے، کشکول ہے خالی

    الف عین سر، بہت شُکریہ آپ معذرت نہ کریں ، مجھے اچھا محسوس نہیں ہوتا بلکہ بہتر ہے کہ آپ کے کہنے پر میں نے دوبارہ چیک کر لیا بعض اوقات اس طرح کی کمی رہ بھی جاتی ہے۔ الّلہ پاک آپ کو خوش و خرم رکھے
  16. مقبول

    برائے اصلاح: چاہت کا طلبگار ہے، کشکول ہے خالی

    الف عین سر، بہت شُکریہ عروض پر چیک کیا ہے تو بحر مکمل ہے مفعول مفاعیل مفاعیل فَعُولن بر فی لِ عِ لا قو کَ تُ شَو قِین بَہُت ہے مفعول مفاعیل مفاعیل فَعُولن جذ بو پ بِ ہے بَرْف ک اک تہَسِ ج ما لی باتیں میں تری کرتا ہوں ہر وقت ہی تُجھ سے رکھتا ہوں تری ذہن میں تصویر خیالی ہے...
  17. مقبول

    غزل برائے اصلاح : بات کچھ ہے کہ وہ سینے سے لگاتا ہے مجھے

    یہ جان کر بہت افسوس ہوا۔ الّلہ آپ کو جلد صحتیاب فرمائے۔ آمین
  18. مقبول

    برائے اصلاح: چاہت کا طلبگار ہے، کشکول ہے خالی

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے چاہت کا طلب گار ہے ، کشکول ہے خالی مُدّت سے ترے در پہ جو بیٹھا ہے سوالی برفیلے علاقوں کا تُو شوقین بہت ہے جذبوں پہ بھی ہے برف کی اک تہہ سی جما لی اک میں ہوں کہ رکھتا ہوں جو دل پیار سے لبریز...
  19. مقبول

    برائے اصلاح: وہ میرے ہاتھ میں جب بھی کلائی دیتا ہے

    سر الف عین ، شکریہ رہائی والا شعر آپ کی تجویز کے مطابق تبدیل کر دیا ہے۔ جبکہ دستِ حنائی والے کو نکال دیا ہے ۔ باقی اشعار آپ نے فرمایا تھا کہ درست ہو گئے ہیں
  20. مقبول

    برائے اصلاح: وہ میرے ہاتھ میں جب بھی کلائی دیتا ہے

    سر الف عین ، بہت مہربانی باقی ویسے کردیا ہے جیسا آپ نے فرمایا تھا دو اشعار اور ان کے متبادل نظرِثالث کے لیے پیشِ خدمت ہے بھلے وُہ روز ہی داغِ جدائی دیتا ہے مگر وُہ خواب تک اپنے رسائی دیتا ہے یا اگرچہ وہ مجھے داغِ جدائی دیتا ہے وہ اپنے خواب تلک بھی رسائی دیتا ہے وُہ اک تو دیتا ہے جی بھر کے حسن...
Top