نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح؛ ہوتی رہے جو ہوتی ہے برسات، کیا کروں

    بہترین اشرف علی صاحب، بہت شُکریہ
  2. مقبول

    برائے اصلاح: یا تُو خُدا کسی کو نہ صورت لجائی دے

    بیت شُکریہ اشرف علی صاحب
  3. مقبول

    برائے اصلاح؛ ہوتی رہے جو ہوتی ہے برسات، کیا کروں

    جناب اشرف علی صاحب آپ نے آ بیل مجھے مار، والا کام کر دیا ہے😄😄 میں بھی سوچ رہا تھا کہ ایک غزل بناؤں ، لیکن کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی۔ چلیں آپ نے او کھلی میں سر دے دیا ہے 😄😄تو میری مدد کیجیے۔ میں دونوں غزلیں نیچے لکھ رہا ہوں ، آپ کو جیسے بہتر لگے ایک غزل کی صورت دے کر جواب میں لکھ دیجیئے ۔ مہربانی...
  4. مقبول

    برائے اصلاح: رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا

    بہت نوازش اشرف علی صاحب
  5. مقبول

    برائے اصلاح؛ کوٹھی میں رہائش نہ بڑی کار کی خاطر

    محترم الف عین ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب ایک مختصر غزل اصلاح کے لیے حاضرِ خدمت ہے کوٹھی میں رہائش نہ بڑی کار کی خاطر میں گاؤں سے نکلا نہ ہی اقدار کی خاطر سوچا تھا فقط کچا مکاں پکا کروں گا گھر بار تھا چھوڑا میں نے گھر بار کی خاطر مصروف گذرتے تھے مرے شہر میں دن رات بس گاؤں، مَیں آتا کسی...
  6. مقبول

    برائے اصلاح: رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا

    سر الف عین ، بہت شکریہ اب دیکھیے دل کو تھا مرے عارضہ کچھ اور طرح کا عطّار کا تھا مشورہ کچھ اور طرح کا سجدوں کا صلہ میں نے کبھی کچھ نہیں مانگا رب سے ہے مرا سلسلہ کچھ اور طرح کا تفریق ہے اب شہر میں کچھ اور طَرَح کی لوگوں میں ہے اب فاصلہ کچھ اور طَرَح کا دل دل سے ہے ٹکرایا اب آنکھوں کی بجائے اب...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا

    سر، اگر طرح کی جگہ قسم کر دیا جائے تو کیا خیال ہے ٹھیک ہو جائے گا
  8. مقبول

    برائے اصلاح: رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا

    محترم الف عین صاحب، محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب ایک اور پرانی غزل اصلاح کے لیے پیش خدمت ہے نیکی ، بدی کا سلسلہ ہے اور طرح کا رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا لوگوں میں یوں تو مذہبی جذباتیت ہے عام شدت پسندی مسئلہ ہے اور طرح کا تفریق اب کے شہر میں ہے اور طرح کی...
  9. مقبول

    برائے اصلاح؛ ہوتی رہے جو ہوتی ہے برسات، کیا کروں

    سر الف عین ، بہت شکریہ سر، ۔۔ گذر رہی۔۔۔ میں تنافر کو نظر انداز کر دیں؟
  10. مقبول

    غزل: کچھ سفر زندگی کا باقی ہے

    بہت خوبصورت کلام ۔ بہت داد
  11. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ کسی کو خوفِ خدا یہاں ، نہ ہی بے حسی پہ ملال ہے یہ بتا رہی ہیں علامتیں کہ یہ شہر روبَہ زوال ہے
  12. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رہ اب گیا ہے ایک ہی مضمون اپنے پاس کیا تخریب کا آیا فقط ہم کو ہنر ہے راس کیا
  13. مقبول

    برائے اصلاح؛ ہوتی رہے جو ہوتی ہے برسات، کیا کروں

    سر الف عین ، بہت شکریہ کچھ درستگی کی ہے، کچھ اشعار نکالے ہیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کچھ اور اشعار نکالنے والے ہیں تو براہِ مہربانی نشاندہی فرما دیجیے دوسرا متبادل رکھ لیا ہے انکار اُس نے کل بھی کیا اور آج بھی بدلی نہیں ہے صورتِ حالات، کیا کروں نکال دیا ہے نکال دیا ہے نکال دیا ہے کرتا ہو...
  14. مقبول

    برائے اصلاح؛ ہوتی رہے جو ہوتی ہے برسات، کیا کروں

    بالکل ، مجھے پتہ ہے جواب نہیں آنا اس لیے میں نے بھی زحمت نہیں کی😄 جن کے جواب آتے ہیں وہ پھر شاعر تو نہیں بنتے نا!😄😄
  15. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہاں پہ سب لگے ہوئے ہیں کچھ نہ کچھ بگاڑنے وہ آئے تھے جو گھر سے اپنی شاعری سنوارنے 😜
  16. مقبول

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    ایسا سننے میں تو نہیں آیا
  17. مقبول

    برائے اصلاح؛ ہوتی رہے جو ہوتی ہے برسات، کیا کروں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب، دیگر اساتذہ کرام و احباب کی خدمت میں ایک پرانا دو غزلہ اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں غزل 1 کوئی نہیں جو پینے میں دے ساتھ ،کیا کروں یا وُہ دِلرُبا نہیں ہے مرے ساتھ ، کیا کروں ہوتی رہے جو ہوتی ہے برسات، کیا کروں انکار اُس کا پہلے تھا، انکار آج...
Top