نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: یا تُو خُدا کسی کو نہ صورت لجائی دے

    سر الف عین اب دیکھیے نیا مطلع بیمار کو وہ آ کے بس اتنی دوائی دے اپنا وُہ میرے ہاتھ میں دستِ حنائی دے یا بیمار ہوں میں اس کا، بس اتنی دوائی دے آ کر وُہ میرے ہاتھ میں دستِ حنائی دے اضافی شعر میں چل رہا ہوں پیار کے جنگل میں اس طرح اندھے کو جیسے کوئی نہ رستہ سجھائی دے یا لگتا نہیں حسین کوئی اور...
  2. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بدقسمتی سے میرا دماغ اتنا تیز نہیں چلتا بھائی۔ 🥲
  3. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ہمیں پھر اس کھیل سے خارج سمجھیں - یہ آپ جیسے چست دماغ شعرا کا کام ہے🌹 البتہ ہم داد دیتے رہیں گے
  4. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اس بیت بازی میں شعر کا فی البدیہہ ہونا ضروری ہے یا کوئی بھی شعر ہو مگر اپنا ہو؟
  5. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اچھا موزوں کیا ہے لیکن کیا تیشہ بکف بھی مسکن شمار ہو گا؟ اپنی جہالت کی پیشگی معذرت چاہتا ہوں
  6. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ لازم ہے کہ وُہ اوصاف رکھتا ہو خداؤں کے کسی ہم ایسے ویسے شخص کی پوجا نہیں کرتے
  7. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کہ ٭محفل ٭ میں نہ آئیں تو کہاں جائیں پھر اس ہی محفل کے سبب گھر سے بھگائے ہوئے لوگ
  8. مقبول

    برائے اصلاح: یا تُو خُدا کسی کو نہ صورت لجائی دے

    بہت شُکریہ، سر الف عین صاحب اب دیکھیے سر، لغت میں لجائی کے معنی ٭چھوئی موئی سی٭ اور ٭شرمائی سی٭ دیئے ہوئے ہیں۔ اس لحاظ سے استعمال کیا ہے آمد پر اس کی ، زخم ہیں کیا کہہ رہے ہیں مرے ہو دل دھڑکنا کم تو مجھے کچھ سنائی دے اُس کو چُرا لے جاؤں گا اُس کے ہی سامنے یا رگ رگ میں پھیل جاؤں گا میں خون کی...
  9. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لگتا ہے محفلین اردو محفل کی ساری کاروائی فرائضِ منصبی سمجھتے ہوئے دفتری اوقات میں کرتے ہیں اور ویک اینڈ پر آرام فرماتے ہیں یا گھریلو معاملات سے نمٹتے ہیں😄
  10. مقبول

    برائے اصلاح: یا تُو خُدا کسی کو نہ صورت لجائی دے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دیگر اساتذہ کرام اور احباب غزل اصلاح کے لیے پیش خدمت ہے یا تُو خُدا کسی کو نہ صورت لجائی دے یا پھر نہ میرے جیسوں کو فطرت فدائی دے ہے ظلم کون دیکھتا کس کے کھُلے ہیں کان مجھ کو تو سارا شہر ہی سوتا دکھائی دے کیا زخم میرے کہہ رہے ہیں اس کے آنے...
  11. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہاں قانون نابینا، یہاں منصف ہیں ظالم لوگ یہاں پر کون سُنتا ہے کسی نادار کی باتیں
  12. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اب اتنا بھی نہ میرے یار پُر اسرار ہو جاؤ کہ آخر قلتِ عشّاق سے دو چار ہو جاؤ
  13. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ہر ایک بات پر اب صُوْر پھونکنا ہو گا کہ میری قوم کو اونچا سنائی دیتا ہے
  14. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اس سلطنت کے تخت پہ بیٹھے ہیں ایسے لوگ جن کا اسے بنانے میں کچھ بھی لگا نہیں
  15. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لگتا ہے بیت بازی بھی ویک اینڈ منا رہی ہے😄
  16. مقبول

    برائے اصلاح: اپنوں سے جُدا میں ہوا جس یار کی خاطر

    سر الف عین ، بہت مہربانی یہ متبادل اشعار اور مقطع دیکھیے آیا جو مرے گھر پہ تو پھولوں کی طرح مَیں رستوں پہ بکھر جاؤں گا دلدار کی خاطر لوں نام تک اس کا نہ ،یہ تھا ظلم سراسر کرنا پڑا برداشت مگر یار کی خاطر مقبول جب اس نے کہا، مر کیوں نہیں جاتے لی سانس نہ اگلی میں نے پھر پیار کی خاطر یا دینی ہی...
Top