نتائج تلاش

  1. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اب ایک شعر اس کے ترجمے کا ہو جائے مجھ جیسے کم پڑھوں کے لیے😁😁
  2. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ادب ملحوظ رکھتا ہوں ترا دیوانگی میں بھی میں تیرا ذکر کرتا ہوں تو سَر اوپر نہیں کرتا
  3. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آپ نے تو لڑی کا کام ہی تمام کر ڈالا ہے😄
  4. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وُہ اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے میری باگ مسلسل جدھر کو چاہے وہ موڑے مجھے ہے گھاگ مسلسل
  5. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فرعون بھی غارت ہوا، باقی نہیں نمرود بھی فانی مکاں ہے یہ جسے دارالبقا سمجھا تھا میں
  6. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    علمِ ریاضی کے حساب سے آپ نے جتنی دفعہ نہیں لکھا ہے ان کا مجموعی جواب مثبت یعنی ہاں میں نکلتا ہے😁😁😁 If you are interested in maths دو منفیوں کی ضرب سے بنتی ہیں مثبتیں تو بھی خدا کے واسطے کہہ دے نہیں نہیں بھائیو اور بہنو: اس شعر کو بیت بازی کے سلسلے کا حصہ نہ سمجھا جائے
  7. مقبول

    شعر منتخب کریں۔

    محمد حسنان شاہ صاحب: آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ آپ نے مجھے مشورہ کے قابل سمجھا لیکن میں خود ایک ناکارہ قسم کا طالب علم ہوں اور ابھی مشورہ دینے کے قابل نہیں ہوا۔ اس سلسلے میں ہمارے اساتذہ کرام الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی اور محمد خلیل الرحمٰن صاحبان آپ کو مستند رائے دے سکتے ہیں
  8. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یا مان لے ، ہے تیرے بدن میں مری مہک یا جھوٹ بول دے کہ تو مجھ سے ملا نہیں
  9. مقبول

    برائے اصلاح: اپنوں سے جُدا میں ہوا جس یار کی خاطر

    سر الف عین ، بہت شکریہ اب دیکھیے بن باس لیا تھا میں نے جس یار کی خاطر وُہ چھوڑ گیا ہے مجھے بیوپار کی خاطر دریا میں بہا کوئی، لیے وصل کی خواہش پھندے سے کوئی جھول گیا یار کی خاطر سر، اگر قافیہ جھنکار کی بجائے دلدار کر دیا جائے تو کیا قبول ہو سکتا ہے تیار منانے کو ہوں میں ناچ کے اس کو گھنگھرو...
  10. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آپ نے شاید شعر کے نیچے جو میں نے گذارش کی تھی اس پر غور نہیں کیا اور سنجیدہ ہو گئے جناب😁😁
  11. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رکھا نہ گر خیال میں ندرت کا ہی خیال پھر شاعری میں باقی ہی کیا رہ گیا حضور شکیل صاحب: پلیز مائینڈ نہ کیجیے۔ ایسے ہی ذہن میں آ گیا اس شعر کو بیت بازی کے سلسلہ کا حصہ نہ سمجھا جائے
  12. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رکھ دیا سب کھول کر مقبول اس نے سامنے جھوٹ کی دُنیا میں مجھ کو آئینہ اچھا لگا
  13. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ ان کی دوڑ ہے مسجد سے اک قدم آگے نہ ان کو ناک سے آگے دکھائی دیتا ہے
  14. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ شمر آگے ہے مرے، پیچھے کھڑا ہے وُہ یزید اس کربلا سے شہر کو شہرِ وفا سمجھا تھا میں
  15. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    صدیقی صاحب کے شعر کا اختتام الف پر ہو رہا تو میں الف سے شروع ہونے والا اپنا شعر پیش کر رہا ہوں اک میں ہوں کہ عزت پہ تری دیتا ہوں جاں بھی اک تُو کہ سمجھتا ہے مرے نام کو گالی اور اگر شاہ صاحب کا شعر حوالہ ہے تو کب سے ہے میری آنکھ میں بس اس کا منتظر آنسو وُہ اک خوشی کا جو اب تک گرا نہیں
  16. مقبول

    برائے اصلاح: اپنوں سے جُدا میں ہوا جس یار کی خاطر

    محترم الف عین صاحب، محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش ہے اپنوں سے جُدا میں ہوا جس یار کی خاطر وُہ چھوڑ گیا ہے مجھے اغیار کی خاطر میں جیت کر اس سے کبھی خوش ہو نہیں سکتا میں شرط لگاتا ہوں فقط ہار کی خاطر دریا میں کوئی کود پڑا کچے گھڑے پر پھندے سے...
  17. مقبول

    برائے اصلاح: غم ہوں جتنے، سہار لیتا ہوں

    سر الف عین ، بہت شکریہ اب دیکھیے غم وُہ دیتے ہیں مفت میں مقبول ہنسی میں مستعار لیتا ہوں یا غم بھی اپنے مرے نہیں مقبول ہنسی بھی مستعار لیتا ہوں
  18. مقبول

    غزل برائے اصلاح : دیکھنا وہ ایک دن مجھ پر فدا ہو جائے گا

    پارٹی کی جگہ ولیمہ فٹ ہو جاتا تو زیادہ خوشی ہوتی😁
Top