نتائج تلاش

  1. مقبول

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک

    سر الف عین خوشی اس بات کہ ہوتی ہے کہ الّلہ کے فضل سے آپ کا پیارا آپ کے پاس ایک اور سال موجود رہا
  2. مقبول

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک

    استادِ محترم الف عین صاحب : آپ کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو ۔ الّلہ تعالیٰ آپ کو صحتمند رکھے اور عُمرِ دراز عطا فرمائے۔ آپ ہمارے لیے خُدائی تُحفہ ہیں۔
  3. مقبول

    برائے اصلاح: تم نہ ہی ہم سوال کرتے ہیں

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب زنبیل سے نکال کر 😁ایک پرانی غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں تُم نہ ہی ہم سوال کرتے ہیں آؤ / ٹوٹے رشتے بحال کرتے ہیں بھول جاتے ہیں وعدے اورقسمیں لوگ یوں بھی کمال کرتے ہیں نہیں دیتے جواب جب خط کا میرا جینا محال کرتے ہیں دوست پانی پلا کے مار مُجھے...
  4. مقبول

    برائے اصلاح: اس کو مَے خانے میں پا یا تو کئی بار گرے

    امین شارق صاحب، صابرہ امین صاحبہ، صریر صاحب پسندیدگی کے لیے شکر گُذار ہوں
  5. مقبول

    برائے اصلاح: اس کو مَے خانے میں پا یا تو کئی بار گرے

    سر الف عین ، بہت شکریہ کچھ بہتری کی کوشش کی ہے اس کو دیکھا تو کئی طالبِ دیدار گرے ابھی کھنکے بھی نہ تھے جام کہ مَے خوار گرے مجھ کو دریا میں اترنا ہے ، لیے کچا گھڑا میں نہیں چاہتا یہ ،عشق کا معیار گرے اس کے آنسو تو مرے دل پہ گرے ہیں ایسے جیسے خاشاک پہ انگاروں کا انبار گرے سر، گھروں کے گیٹ کے...
  6. مقبول

    برائے اصلاح: اس کو مَے خانے میں پا یا تو کئی بار گرے

    محترم الف عین صاحب ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش ہے اس کو مَے خانے میں پا یا تو کئی بار گرے ابھی کھنکے بھی نہ تھے جام کہ مَے خوار گرے ( اس مصرعہ میں پہلے فاعلاتن کی بجائے فعلاتن کا استعمال اچازت کے مطابق ہے) مجھ کو دریا میں اترنا ہے ، گھڑا جیسا بھی ہو یہ نہیں چاہتا میں ،عشق...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: بے چین رہتے ہیں ترے دیدار کو یہ بحر و بر

    سر الف عین ، شُکریہ اب دیکھیے دونوں ترمیم شدہ اشعار تب سے فقط میں ہی نہیں، سارا جہاں ہی مست ہے جب سے ہوا پھرتی ہے لے کر تیری خوشبو ، در بہ در یا خوشبو تری لے کر ، ہوا پھرتی ہے جب سے در بہ در واپس کرے پھر خط بھی سارے اور تصویریں مری کیوں پاس رکھتا ہے وُہ مجھ کو چھوڑ جائے گا اگر
  8. مقبول

    برائے اصلاح: بے چین رہتے ہیں ترے دیدار کو یہ بحر و بر

    سر الف عین ، بہت شکریہ ترامیم شدہ اشعار دیکھیے تُجھ کو ہی پانے کے لیے گردش میں ہیں لیل و نہار اور ڈھونڈتے پھرتے ہیں تُجھ کو ہر جگہ شمس و قمر سر، در بدر کی جگہ، ان میں سے کونسا متبادل ٹھیک رہے گا در بہ در، در سے در، گھر بہ گھر، گھر سے گھر، ہر نگر شعر تبدیل کر دیا ہے ہے چھوڑ کر جانا تو پھر...
  9. مقبول

    برائے اصلاح: خموش کر نہیں سکتا کوئی ڈرا کے مجھے

    شُکریہ، رضا مصطفائی صاحب
  10. مقبول

    برائے اصلاح: بے چین رہتے ہیں ترے دیدار کو یہ بحر و بر

    محترم الف عین صاحب سر، چار بار مستفعلن والی پہلی غزل جو قافیہ بندی کا تاثر دے رہی تھی۔ اس میں تبدیلی لانے میں تو کامیابی نہیں ہوئی بلکہ اس کوشش میں ایک اور غزل ہو گئی جو یہاں پیش کر رہا ہوں۔ اگر آپ پسند کریں تو اصلاح فرما دیں ۔ شُکریہ بے چین رہتے ہیں ترے دیدار کو یہ بحر و بر ہیں زلزلے، طوفان...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: خموش کر نہیں سکتا کوئی ڈرا کے مجھے

    بہت شکریہ صریر صاحب
  12. مقبول

    برائے اصلاح: خموش کر نہیں سکتا کوئی ڈرا کے مجھے

    سر الف عین صاحب، بہت نوازش اب دیکھیے طویل عمر کی مجھ کو دُعائیں دیتا تھا جو آج شاد ہے تختے پہ خود چڑھا کے مجھے یا طویل عمر کی مجھ کو دُعا جو دیتا تھا وُہ آج شاد ہے تختے پہ خود چڑھا کے مجھے
  13. مقبول

    برائے اصلاح: خموش کر نہیں سکتا کوئی ڈرا کے مجھے

    محترم الف عین صاحب ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے خموش کر نہیں سکتا کوئی ڈرا کے مجھے ابھر کے آؤں گا رکھا اگر دبا کے مجھے میں کربلا کے اماموں کا معتقد ہوں فقط سنا نہ قول کسی اور پیشوا کے مجھے رہے گی گونجتی آواز میری دُنیا میں مَرا نہ سمجھے کوئی قبر میں لٹا کے مجھے جو لمبی...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: انجانے میں اس شخص سے جب آنکھ ملا لی

    بہت شُکریہ، سر الف عین
  15. مقبول

    برائے اصلاح: انجانے میں اس شخص سے جب آنکھ ملا لی

    سر الف عین ترمیم شدہ اشعار 👆🏻آپ کی توجہ کے منتظر ہیں
  16. مقبول

    برائے اصلاح: انجانے میں اس شخص سے جب آنکھ ملا لی

    سر الف عین ، بہت شکریہ جہاں تصیح کی ضرورت تھی وہ اشعار پیشِ خدمت ہیں اس شخص سے انجانے میں کیا آنکھ ملا لی! پھرمجھ سے/ میرے نہ دل کی گئی حالت ہی سنبھالی یا پھر دل کی نہ حالت ہی گئی مجھ سے سنبھالی اک پل بھی جو رہتا نہیں تھا میرے بِن، اپنی دُنیا ہے کسی اور کے سنگ اس نے بسا لی دل دور ہوں جب، آگ...
Top