والدین
والدین کائنات کی ایک خوبصورت ترین ہستی ہیں۔ میرے والدین میرے لیے کل کائنات اور زندگی کا سرمایہ ہیں ماں جنت اور باپ اس کا دروازہ ہے ۔ اللہ پاک نے ان ہستیوں کو اتنی عزت بخش دی ہے کہ حضرت موسیٰ کی والدہ کی وفات کے بعد جب حضرت موسیٰ اللہ تعالیٰ سے ہم کلام ہونے کے لیے پہاڑی پر بے فکری سے چل...