نتائج تلاش

  1. طارم نایاب

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ڈڈو ہونگے نا آپ خود
  2. طارم نایاب

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اچھا کام کیا تھا پر۔۔۔
  3. طارم نایاب

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کراس تو بنتا ہی تھا
  4. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    میں ایسا کچھ نہیں کہتی پھر آپ کہیں گے کہ بہنیں دھمکی دیتی ہیں۔ سمجھدار کے لیے اشارہ کافی ہے
  5. طارم نایاب

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    شمشاد انکل ایک بات اور بتا دوں، یہ بنت صفیر بھی ہماری کزن ہے:p
  6. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    دس پندرہ سال:eek: مجھے تو لگتا ہے اگلے دو تین سالوں تک وہ اردو محفل کی رکن بن جائے گی(انشاءاللہ) جیسے وہ لیپ ٹاپ سے کھیلتی ہے
  7. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    شکریہ شیزان بھائی
  8. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    تو آپ فیملی میں رہا کریں نا:p
  9. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    جی ہمارا اپنا سکول ہے:) اسی سکول میں پڑھاتی تھی۔ چھوٹی کلاس کو پڑھاتی تھی
  10. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    میں بڑی ہوں اور بنت شبیر چھوٹی ہے اور آپ نے چھوٹی بلونگڑی کہا ہے تو بنت شبیر آپ سے خود ہی پوچھ لیے گی:p میں تو بڑی ہوں نا۔ قبضہ ہم تب کریں گے جب نور سحر میں ممبر بنے گی:D
  11. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    بنت صغیر ہماری کزن ہے۔ بڑے چچا کی بہن ہے آج کل ہم دونوں چُن بھائی سے کمپیوٹر سیکھ رہی ہیں
  12. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    ناز آپی بنت شبیر اور پالی پالی نورِ سحر گوجرنوالہ شادی پر گئی ہوئی ہیں امی جی کے ساتھ اور خرم بھائی میرے ساتھ ہی ہیں، اردو محفل سیکھا رہے ہیں ہم سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہیں
  13. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    پہلے میں ٹیچنگ کرتی تھی۔ لیکن اب گھر میں ہی ہوتی ہوں، گھر کے کام اور فارغ وقت میں کہانیاں ، افسانے اور میگزین وغیرہ پڑھنا یہ تو چُن بھائی کی مہربانی ہے جو انہوں نے نیٹ کا کچھ سیکھایا اور اردو محفل کا راستہ دیکھایا
  14. طارم نایاب

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    شمشاد انکل اوے اوے:p آپ بنت شبیر کو تنگ کرتے تھے نا اب ہم دونوں بہنیں آپ کو تنگ کیا کریں گی:dancing:
  15. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    شکریہ عاطف بھائی، میرا تو وقت انشاءاللہ اچھا ہی گزرے گا کیونکہ اردو محفل ہماری تو فیملی محفل ہے نا
  16. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    نایاب انکل بہت شکریہ۔ آپ کی بھائی بہت تعریف کرتے ہیں۔ اور ہاں میرا نام طارم نہیں ہے۔ بس یہ نام مجھے اچھا لگتا ہے اس لیے اس نام سے آئی ڈی بنا لی۔ دعاؤں کا شکریہ
  17. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    شکریہ عائشہ بہنا۔ جب بھی ہمارے درمیان اردو محفل کے اراکین کا ذکر ہوتا ہے تو آپ اور ناعمہ آپی کا ذکر ضرور ہوتا ہے۔ لیکن پچھلے دنوں شاکر بھائی کا بہت ذکر ہوا جب بھائی لاہور گے تھے
  18. طارم نایاب

    پانچ لفظوں کی کہانی

    حسینہ نے پھر پیغام لکھا:p
  19. طارم نایاب

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    اردو محفل پر پہلے تم آئی ہو لیکن خوش آمدید کرنے پہلے میں آئی ہوں:p
  20. طارم نایاب

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    السلام علیکم اردو محفل کو ہمارا سلام میں گھر میں اکثر اردو محفل کے بارے میں سنتی تھی۔ اس لیے مجھے بھی لکھنے کا شوق ہوا۔ ویسے لکھنے کا شوق تو پہلے بھی تھا اور میں نے چار ادھوری کہانیاں بھی لکھ تھی۔ اب جب کے دوبارہ شوق پیدا ہوا لکھنے کا تو میں نے بھی سوچا کہ کیوں نہ اردو محفل کا ہی حصہ بن جاؤں۔...
Top