محمد وارث بھائی۔ آپ نے بالکل صحیح فرمایا۔ ابھی لغت دیکھ رہا تھا تو اس میں ”باخدا“ کو بھی قسم کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ ذرا ملاحظہ فرمائیے۔
باخُدا {با + خُدا} (فارسی)
فارسی زبان میں اسم خدا کے ساتھ حرف جار با بطور سابقہ لگنے سے باخدا مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل...