چاچا ہجرت کی عبرت انگیزکہانی :
نصرت جاوید
میں جب دس برس کا تھا تو میرے والد کو ملنے ایک بڑے ہی شفیق بزرگ باقاعدگی سے ہمارے ہاں آیا کرتے۔ نام تو ان کا کچھ اور تھا مگر ہم بہن بھائی انھیں چاچا ہجرت کہہ کر پکارتے تھے۔ وہ ایک خوش شکل اور خوش لباس بزرگ تھے جو پکے نمازی بھی تھے۔ اکثر اوقات وہ نماز کے...