:eek:بھائیو کل تک تو میں یہاں اردو محفل پیج میں نفیس نستعلیق فونٹ کے ساتھ لکھتا تھا تو وہ تحریر اسی فونٹ میں ہی نظر آتی تھی۔۔لیکن آج نفیس نستعلیق کو سلیکٹ کرتا ہوں تو میری تحریر کسی دوسرے فونٹ میں نظر آتی ہے۔۔۔۔جیسا کہ اب بھی یہ نفیس نستعلیق میں ہی لکھ رہا ہوں۔۔۔۔حالانکہ خطوط والے کالم مین نفیس...