بھائیو۔۔۔۔میری بھی ایک الجھن دور کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔نوائے وقت۔۔اخبار میں بڑی 'ے' کے اوپر جو ہمزہ لکھا جاتا ہے۔۔۔وہ کون سا ہمزہ ہے۔۔کیا یہ عربی کا ہمزہ ہے یا فارسی کا؟ کیونکہ نوائے۔۔۔ حرف میں ہمزہ۔۔یعنی۔۔ء ۔۔ایسا نہی بلکہ ایک شوشہ سا ہوتا ہے۔۔۔۔ براہ مہربانی اس پر تفصیل سے روشنی ڈالیں۔۔۔۔شکریہ
دوستو۔۔سلیم فونٹ میں میں نے جب لفظ۔۔۔طیبۃ۔۔۔امۃ۔۔۔توبۃ وغیرہ لکھے جن میں آخری حرف کے ساتھ گول ۃ (گول ت )آتی ہے تو یہ گول ۃ آخری حرف کے ساتھ جڑتی نہی۔۔۔ اس ک کیا حل ہے۔۔۔۔
site ka naam yeh hay
فہیم بھائی مجھے یہ لنک ملا ہے۔۔جو نام آپ نے لکھا تھا وہی فونٹ مل گیا ہے۔۔۔یعنی Advera Stencil AI-Ext Rough اصل فونٹ مل گیا۔۔آپ اس کی سائٹ کا وزٹ کر لیں۔۔۔۔۔http://img518.imageshack.us/my.php?image=fontadverastencilnk6.jpg۔...
کیا آپ نے سلیم فونٹ کا سیمپل(نمونہ) دیکھا ہے۔۔اس میں سورۃ فاتحہ میں آخری لائن میں ۔۔الصلٰو ۃ ومما۔۔ میں تو الصلو ۃ۔۔۔۔ گول ۃ کے ساتھ http://img444.imageshack.us/img444/774/copyofquranfontscreen22kx6.jpgہی لکھا ہے۔۔۔۔
سلیم قرآن فونٹ ویسے تو بہت خوبصورت فونٹ ہے۔۔۔میں نے اس کو استعمال کیا ہے۔۔لیکن مجھے اس میں ایک پرابلم آ رہی ہے۔۔میں جب۔۔لفظ ۔۔ طیبۃ ۔ الساعۃ ۔روضۃ وغیرہ لکھتا ہوں تو گول ۔ت۔(ۃ) آخری حرف یعنی ب، ع،ض کے ساتھ جڑتی نہی بلکہ علیحدہ رہتی ہے۔۔۔۔۔۔میں نے عربی صوتی کی بورڈ بھی انسٹال کیا...