بہت خوب جناب۔۔لیکن الف عین صاحب آپ نے مجھے قرآن پاک میں سکتہ کا چھوٹا سین لکھنے کا طریقہ نہی بتایا۔اور کسی دوسرے بھائی نے بھی نہی بتایا۔۔۔۔عجب بات ہے۔۔
میں نے نیٹ میں کسی جگہ دیکھا ہے کہ لاہوری نستعلیق فونٹ بھی آ گیا ہے۔۔۔کیا کوئی بھائی اس کے بارے میں معلومات دے سکتا ہے۔۔کہ یہ فونٹ کہاں سے دستیاب ہے؟ شکریہ :confused: