:confused:قرآن پاک میں آیت کے درمیان میں کسی لفظ کے اُوپر سکتہ کی علامت چھوٹا سا 'س' کیسے لکھا جاتا ہے؟ جیسے سورتہ الکھف میں۔۔۔عوجا ۔۔ کے الف پر ۔۔'س' لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس عربی صوتی کی بورڈ انسٹال ہے۔۔۔۔۔کون سی کُنجی استعمال ہو گی۔۔۔۔؟
والسلام
:)جناب بھائی وارث صاحب۔۔آپ نے سوانح حیات تو لکھ دی ہے۔لیکن اصل مسدس حالی۔ کہاں لکھی ہے۔مجھے تو نظر نہی آئی۔۔۔۔براہَِ مہربانی پوری مسدس حالی لکھ دیں۔۔شکریہ
الف نظامی بھائی صاحب۔۔۔آپ جناب الف عین صاحب کا بنایا ہوا عربی صوتی کی بورڈ۔۔۔ جو کہ مورخہ10۔27۔2007 کی اسی سوال و جواب کے فورم میں دیا ہوا ہے۔۔کو استعمال کر سکتے ہیں۔۔میں بھی یہ ہی استعمال کرتا ہودرست کام کرتا ہے۔۔۔۔۔۔