نتائج تلاش

  1. گل خان

    avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

    بھائی صاحب یہ تو دو زبریں نہی لگ رہی۔۔۔۔آپ کے جواب کا انتظار ہے۔۔۔۔
  2. گل خان

    avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

    اب دیکھتا ہوں۔۔۔۔فوراً۔۔۔مثلاً
  3. گل خان

    avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

    یہ تو بلکل خالی ہے۔۔۔۔
  4. گل خان

    avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

    قیصرانی اور دوست بھائی۔۔آپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔ چیک کرتا ہوں۔۔۔۔فوراً۔۔۔۔مثلاً۔
  5. گل خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    اور تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ۔۔۔۔صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔۔لکھا کریں۔۔بخل سے صرف ۔۔ص۔۔۔نہ لکھا کریں۔۔
  6. گل خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    باذوق بھائی اور شاکر قادری بھائی صاحب۔۔دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کے علم میں مزید ترقی عطا فرمائے۔۔۔اور آپ کے قلم میں بھی قوت عطا فرمائے۔۔آمین ۔۔۔۔ والسلام مع الاکرام
  7. گل خان

    avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

    اگر کوئی اور طریقہ پتہ چل جائے تو بہتر ہے۔۔۔دو زبر لگانے کا
  8. گل خان

    avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

    بھائی وارث۔۔دو زبر تو لفظ سے آگے چلے جاتے ہیں۔۔۔فورا``
  9. گل خان

    avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

    ابھی چیک کرتا ہوں۔۔۔فورا``۔۔۔مثلا``
  10. گل خان

    avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

    پلیز مجھے کی بورڈ کی کُنجی کا بتا دیں۔۔نیچے والے بورڈ کا کام تو سیدھا سا ہے۔۔۔۔۔۔
  11. گل خان

    avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

    اچھا ایک اور بات بتائیں کہ۔۔لفظ۔۔فوراََ ۔۔۔کے الف پر دو زبریں کیسے لگتی ہیں۔۔۔۔ابھی بتا دیں ۔شکریہ
  12. گل خان

    avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

    جیہ۔۔آپ نےتو کمال کر دیا۔۔فوراََ ہی ایکشن کر دیا۔۔آپ کا بہت شکریہ۔۔۔ابھی اس کو دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔والسلام
  13. گل خان

    یہ صفحہ احباب کو بھیجیں

    راہبر بھائی۔شکریہ
  14. گل خان

    avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

    ;)یہاں اپنے یوزر نام کے ساتھ کوئی تصویر کیسے لگائی جاتی ہے۔۔۔۔۔تفصیل سے ذرا بتا دیں جی۔۔۔شکریہ اللہ اکبر
  15. گل خان

    احتجاج

    سب اچھا ہے۔۔۔
  16. گل خان

    کتابجہ: خدا ہی عظیم ہے

    جزاک اللہ جناب۔۔
  17. گل خان

    نفیس نستعلیق

    نیا نفیس نستعلیق ڈاون لوڈ کیا ہے۔۔۔۔آپ کا بہت شکریہ۔۔مجھے یہ پسند ہے۔۔۔
  18. گل خان

    سرائیکی کی بورڈ

    بہت اچھی معلومات ملی ہے۔۔۔۔۔شکریہ
  19. گل خان

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    جس طرح آنکھ۔۔لکھتے ہیں۔۔۔لکھتے تو نون ہی ہیں لیکن نون کے اُوپر الٹی v جیسا نشان لگا دیں تو وہ نون غنہ کہلاتا ہے۔۔۔میں نے ایسے ہی پڑھا ہے۔۔۔۔۔
  20. گل خان

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    اُلٹا پیش نہی۔۔جس طرح انگلش کی v ہوتی ہے اس کو نیچے سے گول کر دیں۔۔۔۔نون کے اوپر اگر اسطرح نشان ہو تو وہ نون غنہ کہلاتا ہے۔۔۔۔ہم نے ایسے ہی پڑھا ہے۔۔آپ کو شائد میری بات سمجھ نہی آئی۔۔۔۔۔
Top