اور میں خاص طور پر پوسٹ میں آئے اشتہارات کا امی کو کہہ کر جاتی ہوں کہ میرے پیچھے سے آئے تو میرے کمرے میں رکھ دینا۔۔۔:nailbiting:
یہ پڑھ کر میرا ہنسی سے برا حال ہو رہا ہے۔۔کیونکہ ہم اس جال میں پھنس چکے ہیں۔:grin:
ابو کہیں باہر تھے۔۔ان کے پیچھے بھی کوئی اسی طرح Telinet کی پڑ گئی۔۔ ابو نے...