نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    زین، مختلف کمپنیاں ہوتی ہیں۔۔ جو بجلی فراہم کرتی ہیں۔ ابھی ایک کمپنی ٹیلی نیٹ کی بات ہو رہی تھی۔۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ سستی بجلی مہیا کرتے ہیں ، اور آجکل ہر جگہ آپ کو اپنا کسٹمر بنانے کے لیے پھرتے رہتے ہیں۔ لیکن سستی وغیرہ بالکل نہیں ہوتی۔۔۔ہمیں تو آجکل ڈبل خرچہ کرنا پڑ رہا ہے۔
  2. ماوراء

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    ہاں عارف، ختم کروا کے جائیں گے۔ (محبت نامے۔۔۔اتفاق سے ہم بھی ان کو محبت نامے ہی کہتے ہیں۔:grin:) زین، کیا سمجھ نہیں آئی؟
  3. ماوراء

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    چلو۔۔بڑھا لیں۔۔میری طرف سے۔۔ہم ویسے بھی پاکستان جا رہے ہیں۔۔ وہاں لوڈ شیڈنگ کا بل بھگتیں گے۔
  4. ماوراء

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    زین، ایک ہی بات ہے نا۔۔:)
  5. ماوراء

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    :rollingonthefloor: ہاں، زین نے صحیح کہا ہے۔۔:noxxx:
  6. ماوراء

    سوئزرلینڈ/Switzerland

    بہت خوبصورت۔ سوئزرلینڈ دیکھنے کا بہت شوق ہے۔
  7. ماوراء

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    سوراخ والا ایک کرواؤن کا سکہ ہے۔۔ لیکن خدا جانے کیوں ہے۔
  8. ماوراء

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    اور میں خاص طور پر پوسٹ میں آئے اشتہارات کا امی کو کہہ کر جاتی ہوں کہ میرے پیچھے سے آئے تو میرے کمرے میں رکھ دینا۔۔۔:nailbiting: یہ پڑھ کر میرا ہنسی سے برا حال ہو رہا ہے۔۔کیونکہ ہم اس جال میں پھنس چکے ہیں۔:grin: ابو کہیں باہر تھے۔۔ان کے پیچھے بھی کوئی اسی طرح Telinet کی پڑ گئی۔۔ ابو نے...
  9. ماوراء

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    یہ سارے ایک ساتھ ہی مل گئے۔
  10. ماوراء

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    لیکن جب تک ابو ، امی کا تھا۔۔تب تک میں نے فضول خرچی نہیں کی۔۔ جب اپنا آتا ہے تب ہی ہوتی ہے۔۔میرا خیال ہے۔ میں چند ایک اور ڈھونڈ کے پوسٹ کرتی ہوں۔
  11. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    اب تک ٹوٹل 67 ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ بہت سے اراکان نے کچھ ایوارڈز کو ووٹ تو دے دیا ہے، لیکن کافی ایوارڈز کو چھوڑ دیا ہے۔ حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔۔ میں نے تمام روابط بھی اسی لیے اوپر دئیے تھے کہ کسی قسم کی مشکل آپ لوگوں کو پیش نہ آئے۔ اور ووٹ دینے میں تقریباً 16 دن باقی رہ گئے ہیں۔
  12. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    تعبیر، اس طرح تو اصل حقدار کے ساتھ زیادتی ہو سکتی ہے۔۔لیکن اب آپ نے ڈال دئیے ہیں تو کیا کیا جا سکتا ہے۔:)
  13. ماوراء

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    یہ بات تو درست ہے کہ بہت مہنگا ملک ہے۔ ہمیں تو ابو نے پہلے دن ہی بتا دیا تھا۔:grin: ٹرانسپورٹ کا کہہ کر تو واقعی ٹھنڈی آہیں نکلوا دی ہیں۔۔واقعی، بہت خرچہ کرنا پڑتا ہے۔۔۔! لیکن میرے ساتھ ایک الگ مسئلہ بھی ہے۔فضول خرچی کا۔ اور مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس عادت سے کیسے چھٹکارا حاصل کروں۔:(
  14. ماوراء

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    شکر ہے ناروے کی بھی ہے۔۔ ورنہ جوں جوں دیکھ رہی تھی۔۔ سوچ رہی تھی شاید ناروے کی نا ہو۔ تو میں خود پوسٹ کر دوں گی۔:grin: آپ کے ساتھ بھی یہی حال ہے؟:( میں تو اب اپنی اس عادت سے بہت پریشان ہوں۔ :(
  15. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 21: فرج

    اوپس۔۔مجھے یاد ہی نہیں رہا۔۔:blushing: چلو۔۔۔دیر سے ہی پوسٹ کر دوں گی۔ 3 آخری تاریخ تھی۔۔میری طرف تو دو گھنٹے بعد میں 4 جولائی بھی ختم ہونے والا ہے۔۔
  16. ماوراء

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    سارا، پالک گوشت بہت مزے کا لگ رہا ہے۔ اس کی ترکیب تو کسی دن لکھنا۔
  17. ماوراء

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    واؤ۔۔۔اتنے اچھے ہو تم لوگ۔۔۔کاش میں بھی تمھارے گھر کے نزدیک ہوتی۔;) ہاں صحیح ہے۔۔ میں ہی پیزا بنا لاتی ہوں:grin:
  18. ماوراء

    ورڈ پریس پر اپنے پسندیدہ بلاگ کو شامل کرنا

    عمیر، اگر اردو بلاگ لکھتے ہیں تو اس کا لنک مل سکتا ہے؟
  19. ماوراء

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    شمشاد بھائی، میٹھا تو میں اس بار لائی ہی نہیں۔۔بریانی اور چکن جلفریزی ، نان لے کر آئی تھی۔۔اس میں میٹھا کہا ں ہے؟ سارا، زبردست۔ کیا گھر میں مہمان آئے ہیں؟ اتنا سارا کھانا؟ میں بھی آج پیزا بنا رہی ہوں۔۔شام تک لاتی ہوں۔
  20. ماوراء

    قدرت کے بےمثال رنگ

    بہت اچھی تصویریں ہیں۔ تعبیر، آپ ڈبلن نہیں گئیں؟
Top