شمشاد بھائی، آجکل تو حالات بہت خراب ہیں۔۔مہنگائی بھی بہت ہو گئی ہے۔۔ !
اتنا اتنا بل آیا میرے فون کا۔۔!اس لیے فون کرنا سب کو چھوڑ دئیے ہیں۔ کسی نے کرنا ہوا تو خود کر لے۔۔!:p
ویسے باجو بہت اچھی ہیں۔۔ہمیشہ خود کر لیتی ہیں۔ :hatoff:
نایاب نے خود تو چھٹکارا پانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا۔۔ لیکن یہاں اتنے لوگوں کو مصیبت میں ڈال دیا۔۔:p
عزیز کو تو محفل پر اب اتنے دوست ملے ہیں کہ داؤد کو بھول چکے ہیں۔۔ شروع شروع میں چند دن تک یاد کیا تھا انھیں۔
ویسے عزیز امین مجھے بھی معصوم ہی لگتے ہیں، اور ان سے کوئی شکایت بھی نہیں۔ بس کبھی کبھی...
شکر ہے۔۔ کہ آج آپ کو فضا بہتر لگی۔۔ ورنہ میں آپ کو بتانے آئی تھی کہ پارٹی دوسرے کونے میں چل رہی ہے۔۔ وہاں بوریت نہیں ہے۔ یہاں دیکھیں۔۔۔کون مبارک دینے آیا ہے۔۔:nailbiting: :noxxx:
بہت خوب نایاب بھائی۔ جوابات پڑھ کر اچھا لگا۔
لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ عزیز امین کو آپ نے محفل کا ممبر بنوایا تھا۔ ویسے عزیز امین سے آپ کی دوستی کیسے ہوئی تھی؟
بائیس سوالوں پر مشتمل انٹریو نما کوئز تعبیر نے ہم سب کے لیے بنایا ہے۔ اس کوئز سے ایک دوسرے کے بارے میں جاننے کا بھی موقع ملے گا۔ تو سوالات کچھ اس طرح سے ہیں۔۔! آپ کو ان سوالات کے جوابات سات جولائی تک دینا ہوں گے۔
1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟
2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا...
السلام علیکم اہل محفل،
سب سے پہلے آپ سب کو اردو محفل کی چوتھی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ محفل کی سالگرہ کے جشن کا آغاز تو آج صبح سے ہی کرنا تھا، لیکن کچھ دیر ہو گئی۔۔اعجاز انکل کا بہت شکریہ۔ جن کے تھریڈ کھولنے سے کچھ تو پتہ چلا کہ آج واقعی محفل کی سالگرہ ہے۔محفل کو نئے سٹائل میں دیکھ کر بھی بہت...