نتائج تلاش

  1. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    ہائے--ابھی تک کسی نے کوئی پٹاخے، غبارے وغیرہ نہیں لائے---:( اتنی روکھا پھیکا سالگرہ کا جشن منایا جا رہا ہے۔۔۔:grin: خیر۔۔اب میں آ گئی ہوں۔۔ سارے کام نمٹا کر جلدی سے گھر آئی ہوں۔۔۔ اب لگتا ہے مجھے ہی کچھ کرنا پڑے گا۔
  2. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    ہاں کل دن تک ہی۔۔! نبیل بھائی یا زیک میں سے کوئی افتتاحی پوسٹ پہلے کریں گے۔۔ پھر اس کے بعد۔۔جب بھی پوسٹ کر دینا۔
  3. ماوراء

    Inside of Al Aqsa Mosque in 3D

    بہت خوبصورت۔
  4. ماوراء

    مبارکباد محمد صابر کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے یہ لازمی سوال ہے۔:p سالگرہ بہت مبارک ہو صابر۔
  5. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    لیکن ایک سوال ۔۔جس کا میں نے تمھیں کہا تھا۔۔ وہ شامل نہ کرنا۔۔۔!
  6. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    فہیم، ان کے سارے جوابات تو مجھے بھی کنفرم نہیں۔۔ڈھونڈنا پڑیں گے۔ اور آجکل گرمی کی وجہ سے میرا بالکل کچھ کرنے کا دل بھی نہیں کر رہا۔۔ آپ بس پوسٹ کر دیں۔۔جواب ۔۔بعد میں دیکھ لیں گے ۔۔آپشنز بھی رہنے دیں۔
  7. ماوراء

    Terminator Salvation

    Terminator Salvation ۔۔۔ٹھیک ہے۔ ایکس مین۔۔:mad: مجھے بالکل پسند نہیں۔ لیکن آدھی دیکھ ہی لی۔ Transformers- کچھ دن بعد دیکھ کر بتاؤں گی۔ لیکن بھائی دیکھ کر آیا ہے۔۔ کہہ رہا ہے کہ اچھی ہے۔ آئس ایج اور ہیری پوٹر کا شدت سے انتظار ہے۔ آئس ایج بھی بس آ ہی گئی ہے۔ اگلے ہفتے دیکھوں گی۔
  8. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    فہیم، میں اتوار تک مصروف ہوں۔۔ اور کہیں جانا بھی پڑ گیا ہے۔ بہت کم آن لائن آ سکوں گی۔پلیز اگر آپ خود کر دیں تو بہت اچھا ہو گا۔ اور میرا خیال ہے الگ الگ ہی پوسٹ کر دیں۔ تعبیر کو بھی خود ہی پوسٹ کرنا ہو گا۔۔! کیونکہ پہلے دن میں آن لائن نہیں آ سکوں گی۔ اسی سالگرہ کے فورم پر تھریڈ کھول لیں۔
  9. ماوراء

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    عزیز، نہیں نہیں۔۔ایسی بات نہیں ہے۔ میں تو مذاق میں کہہ رہی تھی۔ آپ جتنے مرضی ذاتی پیغام کیا کریں۔:noxxx:
  10. ماوراء

    جاپانیوں کا چائے بنانے والا !

    گلہ شلہ بھی میں نے کوئی نہیں کیا۔۔ اصل میں وہ میں عورتوں کو سمجھنے والی کتاب والے تھریڈ پر غصہ یا گلہ کر رہی تھی۔:p
  11. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    محفل کی سالگرہ کے جشن کے آغاز میں تقریباً ایک دن رہ گیا ہے۔ یکم جولائی سے آغاز کیا جائے گا۔ سب اپنی اپنی تیاریاں پکڑ لیں۔ پہلا ہفتہ۔۔۔! - ہفتہ ابتدائیہ (تعارفی اور تفریحی پیغامات پر مشتمل)
  12. ماوراء

    جاپانیوں کا چائے بنانے والا !

    ہائے شمشاد بھائی، میں نے تو اس دھاگے پر تبصرہ ہی نہیں کیا۔۔آپ کو کہاں میرا غصہ نظر آ گیا؟
  13. ماوراء

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    خوش آمدید سارا۔ امید ہے کہ آپ کا وقت محفل پر اچھا گزرے گا۔ ویسے محفل پر آپ سے پہلے 3 سارائیں موجود ہیں۔ اب آپ چوتھی ہو گئیں۔
  14. ماوراء

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    شمشاد بھائی، میں نے اب جواب دینا چھوڑ دیا ہے۔۔لیکن میں سوچ رہی تھی کہ ایسا ہونا چاہیے کہ اگر کسی رکن کی طرف سے ہم ذاتی پیغام وصول نہ کرنا چاہیں تو اس کا بھی طریقہ ہونا چاہے۔ کیونکہ جب ذاتی پیغامات آنا شروع ہوتے ہیں تو بس پھر آتے ہی جاتے ہیں۔ اور تب بہت غصہ آتا ہے۔
  15. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    لیں بھئی علی۔۔آبی کی بات تو بگڑ گئی ہے۔۔اب آپ بھی اپنا سوچ لیں۔:grin:
  16. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    شاکر صاحب، ووٹنگ ختم ہونے سے پہلے نتائج نہیں دیکھے جا سکتے۔ بیس جولائی کے بعد نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
  17. ماوراء

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    "عورتوں" کو سمجھنے کی کتاب؟ مرد ایک عورت کو ہی سمجھ لے۔۔اتنی ہی بہت بڑی بات ہے۔ اس خالی کتاب کو پڑھنے سے بہتر ہے کہ کسی اور اچھی کتاب پر اپنا وقت لگا لیا جائے۔:grin:
  18. ماوراء

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    رات کی خبروں میں تو اس خبر کی کسی وزیر کی طرف سے تردید کی گئی ہے۔ خبریں میں نے سنی تو نہیں۔۔لیکن ٹی وی کی آواز میرے کانوں تک آ رہی تھی۔
Top