دیکھ لیجیے محترمہ کہیں موقع آنے پر آپ بھی حجاب صاحبہ کی طرح موڈ خراب ہونے کی بات نہ کر بیٹھیں ۔محب نے ان کی زبان دانی و درازی کے جھنڈے گاڑ رکھے تھے ۔ کل انہیں چھیڑا تو معلوم ہوا کہ سب کہانی تھی ۔ :lol:
ارے میرا تعارف ؟ کہاں کدھر؟
باقی گھبرانے والا میں نہیں ہوں ۔ آپ عزت والے جو مرضی الفاظ...