نتائج تلاش

  1. اجنبی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ویسے میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ خواتین حسِ مزاح سے عاری کیوں ہوتی ہیں :roll:
  2. اجنبی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ظاہر ہے مجھے میں اور آپ میں بالترتیب صنفِ انسانی اور صنفِ نازک کا فرق ہے ۔
  3. اجنبی

    گانوں کا کھیل (2)

    جیسا کہ آج کل خدمت خلق کا بخار آیا ہوا ہے تو مشورہ تو دینا ہی چاہیے ۔ اندازِ تحریر سے لگتا ہے کہ آپ برا منا رہی ہیں ، ہممممم اب مزہ آئے گا ۔
  4. اجنبی

    گانوں کا کھیل (2)

    آپ کو پسند آیا نام؟ چلیے پھر اپنا تبدیلیِ نام کا اشتہار لگا دیجیے ۔
  5. اجنبی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    یہ خوب کہی آپ نے ۔ اگر آپ کی مجھ سے پہلی بار بات ہو رہی ے تو میری بھی تو آپ سے پہلی بار بات ہو رہی ہے ۔ کیا میں کوئی لحاظ کر رہا ہوں ۔ آپ بے دریغ کہیے جو بھی کہنا ہے ۔ کل سے میں نے کئی ایسے افراد کے چودہ سے زائد طبق روشن کیے ہیں جن سے پہلے کبھی بات نہیں ہوئی ۔ ہم لگی لپٹی نہیں رکھتے ، آپ بھی نہ...
  6. اجنبی

    نام بتائیں

    ماضی نہ یاد دلاؤ ۔ حال کی بات کرو کیونکہ اب تمہارا حال پتلا ہونے والا ہے :twisted:
  7. اجنبی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    یہ کیا عقل مندی ہے بھئی؟ چکن قیمہ سے تو ایسا لگتا ہے جیسے دونوں کو ایک ساتھ پکایا گیا ہے ۔ اگر ایسا ہے تو آپ کا دماغی چیک اپ کرانا پڑے گا ۔
  8. اجنبی

    گانوں کا کھیل (2)

    لگتا ہے محترمہ میدان چھوڑ کر بھاگ گئی ہیں
  9. اجنبی

    مجھ کو تو ایسا لگتا ہے !!!

    تفسیر صاحب آپ کی اس تحریر میں کئی ایسی باتیں ہیں جن کی تفسیر بیان کی جا سکتی ہے ۔ مگر آپ کی تصویر دیکھ کر پاسِ ادب غالب آ گیا ۔ اگر اجازت ہو تو کچھ میں بھی عرض کروں؟ :roll:
  10. اجنبی

    نام بتائیں

    چاچو کہہ رہے ہو تو پھینٹی لگانے کا حق بھی دو منے !
  11. اجنبی

    گانوں کا کھیل (2)

    آپ ظالم کیسے ہو سکتی ہیں؟ آپ تو ظالمہ یا شاید ظالمانہ ہیں
  12. اجنبی

    یورپ کا بکرا

    تصویر دیکھ کر تو لگتا ہے کہ صنفِ نازک کا فیشن شو ، کوئی کیٹ واک وغیرہ منعقد ہو رہی ہے ۔
  13. اجنبی

    بیت بازی

    یہ محفل ہے یا پاگل خانہ ہے تو شاعر ہے یا دیوانہ ہے ایسے اداس شعر کیوں کہتے ہو کیا یہ کوئی ویرانہ ہے ؟ ایسی آہیں نہ بھرو میرے بچے تیرے پڑوس میں رہتی فرزانہ ہے عجب انداز ہے آپ لوگوں کا نہ صوفیانہ ، نہ دلبرانہ ہے ایسی چبلیاں نہ سنیں نہ دیکھیں نمبر بڑھانے کا محض بہانہ ہے (ناراض...
  14. اجنبی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    محترمہ بات کچھ بنی نہیں :roll: ویسے چچا چھکن بیچارے کنفیوز ہوا کرتے تھے اور کیا کرتے تھے ۔ بی جمالو والا کام نہیں کرتے تھے ۔ دوبارہ آٹھویں کلاس میں داخلہ لیجیے ۔ اور میں کبھی غلط بیانی کر ہی نہیں سکتا ۔ کسی سے بھی پوچھ لیجیے ۔
  15. اجنبی

    یورپ کا بکرا

    صنفِ کرخت قربانی کرتی ہے اور صنفِ نازک قربانی دیتی ہے ۔ یقین نہ آئے تو ساس بہو والا کوئی بھی ڈرامہ دیکھ لیجیے ۔
  16. اجنبی

    ابن انشا جب عمر کی نقدی ختم ہوئی - ابن انشا

    تو میں نے کب کہا ہے کہ قمر نے یہ میرے لیے لکھا ہے ۔ وہ تو میں نے ویسے ہی پیشگی اطلاع کر دی ہے اخلاقی طور پر ۔
  17. اجنبی

    نام بتائیں

    ارے صفائی کیوں (پیش) کر رہے ہو منے :D
  18. اجنبی

    یورپ کا بکرا

    یہ بکرا تو صنفِ نازک کا رکن لگ رہا ہے ۔ :!:
  19. اجنبی

    ابن انشا جب عمر کی نقدی ختم ہوئی - ابن انشا

    قمر صاحب ۔ مجھ سے سر ٹکرانا آپ کے حق میں اچھا نہیں ہوگا :twisted: میں نے ہیلمٹ پہنا ہوا ہے 8)
  20. اجنبی

    نام بتائیں

    آہ کیٹ ۔۔۔ کاش تم ملتان میں ہوتیں تو میں تمہیں بتاتا کیسے “دوسروں“ سے پیچ لڑاتی ہو :twisted:
Top