بدتمیز: تم تو اس طرح درستگیاں کرتے پھر رہے ہو جیسے میری اردو خراب ہے ۔ ابے میں تمہیں چیلنج کر سکتا ہوں صحتِ تلفظ اور قوتِ مشاہدہ کے معاملے میں ۔ اور علوی صاحب بدتمیز نے ٹھیک کہا کہ ہم 45 سال سے دشمن ہیں ۔ دراصل عالمِ ارواح میں گزارے گئے آخری پچیس سالوں میں یہ مجھے “ٹکر“ گیا تھا چنانچہ وہاں بھی...