نتائج تلاش

  1. اجنبی

    نام بتائیں

    ہیں جی؟ یہ زاہر کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ شکل سے تو لگتا ہے کہ اس کا مطلب زہر دینے والا ہوگا ۔
  2. اجنبی

    شہر کا نام بتائیں

    کمالیہ
  3. اجنبی

    کچھ نئی فیچرز کا استعمال

    ویسے میرا خیال تھا کہ گپ شپ یا متفرقات میں سے کسی ایک فورم کا وجود ہی کافی ہوجاتا ہے ۔ کیونکہ دونوں کا مطلب تو یہی ہے کہ مختلف موضوعات سے متعلق
  4. اجنبی

    تعارف ہم نئے ہیں بھائی

    اور وہ ادھر تھر تھر کانپ رہے ہیں آپ کے جلال سے :lol:
  5. اجنبی

    تعارف ہم نئے ہیں بھائی

    جی اس وقت میں راجہ صاحب سے گپیں ہانک رہا ہوں اور مزے لے رہا ہوں ان کی باتوں کے ۔
  6. اجنبی

    پاکستان بمقابل انگلینڈ دوسرا ون ڈے میچ

    ماشاءاللہ اب تو ہماری فورم براہِ راست کوریج دے رہی ہے کھیلوں کو
  7. اجنبی

    ایک تصویر

    حکمت تو حکیم لڑاتے ہیں جبکہ زکریا ڈاکٹر ہیں ، انہیں حکیم نہ کہیے
  8. اجنبی

    تعارف ہم نئے ہیں بھائی

    جناب حسد کون کافر کر رہا ہے ۔ میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ یہ سارا ہتھوڑا گروپ (بقولِ راجہ صاحب) اب آپس میں خوش گپیاں کریں گے اور پرانی یادیں تازہ کریں گے جبکہ ہم جیسے بیچارے بارہ یا شاید تیرہ جیسے منحوس عدد جتنے پتھر باہر کھڑے دیدارِ یار یعنی راجہ اندر کمار ، راجہ افتخار کے انتظار میں رہیں گے ۔ آپ...
  9. اجنبی

    اردو ترجمہ ٹیم

    پو کا حدود اربعہ بتائیے اس شانِ نزول بھی
  10. اجنبی

    مست ایف ایم ١٠٣

    اس مین کیا ہوتا ہے جی؟
  11. اجنبی

    تعارف ہم نئے ہیں بھائی

    یہ آپ لوگ کیا کیا جان پہچان بناتے اور دکھاتے پھر رہے ہیں ، کس گروپ کی نمائندگی کر رہے ہیں ،
  12. اجنبی

    تعارف بوچی صاحبہ

    یہ کس زبان میں گفتگو ہو رہی ہے
  13. اجنبی

    کچھ اردو جریدے کےمتعلق

    اچھا نبیل پھر آپ جملہ نصب کیجیے ۔ آگے اللہ مالک ہے ۔ اب کر بھی دیجیے ، اگر کوئی اور اچھا مل گیا تو پھر اسے پکڑ لیں گے ۔ ٹیمپلیٹ میں تبدیلی سے مراد یہ تھی کہ سائیڈ پر جو اصل مینیو ہے اس میں تبدیلی نہیں ہو سکتی ۔ بہرحال آپ جلد از جلد جملہ نصب کیجیے تاکہ یاروں کو پتہ لگ جائے کہ کچھ کام ہو رہا ہے ۔
  14. اجنبی

    اردو WYSIWYG

    اچھا عجیب بات ہے :shock:
  15. اجنبی

    کچھ اور اعداد وشمار

    ہممم لگتا ہے کہ آپ بھی فزکس کے طالب علم ہیں ، کیا کررہے ہیں آپ؟
  16. اجنبی

    فورم پر تبدیلی کا نیا پراسیس

    ثواب کے ساتھ ساتھ کچھ گناہ کا بندوبست بھی ہونا چاہیے تاکہ کائنات میں توازن برقرار رہے :lol:
  17. اجنبی

    کچھ اور اعداد وشمار

    نہیں ابھی تک تو نہیں پڑھی ، یہ کس شاخ سے متعلق ہے؟
  18. اجنبی

    ایک تصویر

    کیوں کہ اس ناظم کے بننے میں آپ کا کوئی کردار نہیں ہے ، آپ نے اسے ووٹ نہیں دیا ، اس نے آپ کو تصویر نہیں دی رکیے! اس فورم کے ناظم تو آپ ہی ہیں ، اچھا ایسا کیجیے منتظم کو آواز ماریے
Top