نتائج تلاش

  1. شعیب صفدر

    سنگھ پائلٹ

    ارے واہ یہ تینوں سردار تو بڑے سمجھ دار تھے۔۔۔جان بچا کر بھاگ کھڑے ہوئے۔۔۔۔ اچھا ہے
  2. شعیب صفدر

    نم آنکھ

    دستخط میں اِصلاح بہت شکریہ!
  3. شعیب صفدر

    محبوب

    شائد آپ اسے کفر پر مبنی خیال جانے۔۔۔۔مگر میرے بھائی میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا۔۔۔۔۔صرف یہ وضاحت کرنا مطلوب تھا کہ محبوب کتنا عزیز ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ یاد رہے محبوب سے میری مراد وہ لڑکی لڑکے کی محبت نہیں ہے۔۔۔۔ ویسے کہا جاتا ہے کہ جب کوئی کسی کے عشق میں گرفتار ہو کر ناکام ہو تو اس کا یہ عشق اپنا روپ...
  4. شعیب صفدر

    محبوب

    "محبوب بھی خدا کی طرح ہوتا ہے اس کی بھی پرستش کی جاتی ہے وہ اپنے عاشق کی ضروریات سے واقف بھی ہو تو چاہتا ہے کہ وہ اسے ہر ضرورت کے لئے پکارے اس سے ہاتھ اٹھا کر اپنی ضرورت کے لئے آگاہ کیا جاتا ہے اس سے بات کرنے کے لئے زبان سے گفتگو کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ دل کی زبان پر استعفادہ کرنا پڑتا ہے،اس کے...
  5. شعیب صفدر

    نم آنکھ

    نم آنکھ سے ہر چیز دھندلی دیکھائی دیتی ہےخواہ یہ نمی کسی دکھ ،تکلیف، مایوسی ،درد،خوف یا خوشی کی بناء پرآئے جب سب دھندلا دیکھائی دے تو حقیقت کا ادراک ناممکن نہ بھی ہو دشوار ضرور ہوتا ہے جب تک یہ نمی آنسو کا روپ دھار کر بہہ نہ جائے اس وقت تک منظر صاف نہیں ہوتا ،بات سمجھ نہیں آتی،آنکھ چاہے بیرونی ہو...
  6. شعیب صفدر

    تصاویر

    لوگو میری طرف سے پاس ہے۔۔۔ اچھا ہے ۔۔۔۔
  7. شعیب صفدر

    تصاویر

    سادہ نقشہ یہ سادہ نقشہ اچھا ہے۔۔ مگر یہ آپ کے بلاگ سے کافی ملتا ہے :shock:
  8. شعیب صفدر

    تصاویر

    لفظ محفل لوگو میں میں ذاتی طور پر لوگو میں "محفل"کے نام کی موجودگی کو بہتر سمجھتا ہو۔ ویسے آپ حضرات کی مرضی۔۔۔۔ جو مناسب سمجھے کرے
  9. شعیب صفدر

    تصاویر

    بٹن اچھے لگے۔۔۔ اردو کے مخفف میں کوئی مذائقہ نہیں۔۔۔۔ ہاں لوگو کی تبدیلی ضروری ہے ۔۔۔۔۔ دوسرا وہ subdomainوالے معاملے میں یہاں بھی ممبران سے راٗئے طلب کر لو ! قدیر۔۔ :idea:
  10. شعیب صفدر

    جریدے کا نام

    معافی جناب ارے جناب غلطی ہو گئی۔۔ معافی۔۔۔۔۔مل جائے گی؟؟؟؟؟؟؟ ویسے مل جانی چاہئے۔۔۔۔ اعتراض ؟؟؟؟
  11. شعیب صفدر

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    یہ واقعی ونڈو ۹۸پر کام نہیں کرتا یہ تو بنانے والے بھی کہتے ہیں ابھی rssفیڈ میں شعیب(میں نہیں دوسرے) کا پیغام نظرآیا مگر نہیں ہے خیر اب جانے دو
  12. شعیب صفدر

    جریدے کا نام

    نام مجھے یہ معلوم ہے بس نام با معنی ہوتا چاہئے۔۔۔ جو ایک اچھا تاثر قائم کرے۔۔ میں نے "سمت" نام پر اعتراز نہ کیا تھا بلکہ اس نام کے چناؤ کا مقصد پوچھا تھا۔ جناب اور آپ تو ناراض ہو گئے
  13. شعیب صفدر

    تلاشِ گمشدہ

    گرافک منہاجین ! خوب بٹن ہیں میری رائے میں ان کو استعمال کرلینا چاہئے اب یہ دیکھنا ہے یہ فورم پر کب نظر آتے ہیں :?:
  14. شعیب صفدر

    اردو انگریزی لغت

    مجھے معلوم ہے کہ آپ کی انگریزی اچھی ہے مگر میرا تو حال ماندہ (برا) ہےنا۔اب اس بنا پر ہم انگریز یا اس کی انگریزی یا خود مجھ کو جتنا بھی کوس لے مگر تسلیم کرنا پڑے گا کہ آج کے دور میں اس سے دوری ممکن نہیں اس کو ایک بین الاقوامی زبان کی حیثیت حاصل ہے۔اگر آپ بھی میری طرح (انگریزی سے کم واقف)تو عرض...
  15. شعیب صفدر

    تلاشِ گمشدہ

    سبق میرا خیال ہے اب قدیر میاں اب آپ کو سبق نہیں بولے گا۔۔۔شکوہ و شکایت بھی ہوئی اور اپنے پن کا اظہار منہاجین کی جانب سے۔۔۔۔کیسا ہے۔،
  16. شعیب صفدر

    پنجابی بذریعہ انگریزی

    خوب اچھا ہے۔۔کافی اچھا ہے۔۔۔۔ میل میں آپ کی جانب سے ملا تھا اس وقت بھی پڑھ کر اچھا لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. شعیب صفدر

    بانو قدسیہ ساری بات

    دراصل ساری بات ڈگری کی ہوتی ہے۔برقعے والیاں، بےنقاب لمبی چوٹی والی کو آزاد خیال سمجھتی ہیں۔لمبی چوٹی والی کٹے بالوں والی کو بے حیا جانتی ہے۔بال کٹی کا خیال ہوتا ہے کہ اس کے تو صرف بال کٹے ہیں۔اصل خرافہ تو وہ ہے جو دن کے وقت ماسکارا بھی لگاتی ہے اور آئی شیڈو بھی۔آئی شیڈو والی کو یقین ہوتا ہے...
  18. شعیب صفدر

    تم کہتے ہو

    تم کہتے ہو اُسے مجھ سے پیار ہے مگر جب وہ مجھ سے ملا تو اُس نے مجھے دیکھا تک نہیں جب میں نے اُسے پکارا تو وہ بولا نہیں جب بولا تو مسکرایا نہیں جب مسکرایا تو اُس میں طنز تھا مگر تم کہتے ہو کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. شعیب صفدر

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    جناب فیڈ نے مجھے بھی تنگ کیا تھا مگر اب زکریا نے مسئلہ حل کردیا ہے ۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو بھی اب پریشانی نہیں ہو گی۔۔۔۔ :roll:
  20. شعیب صفدر

    جریدے کا نام

    جریدہ اور نام اب اس بات کا تعین کرنے کے لئے کہ کوئی نام اچھا ہے یا نہیں یہ بھی دیکھنا چاہئے اس کے پیچھے کیا خیال کارفرما ہے اچھے معنی اچھی تشریح چاہئے وہ خود کی جائے یا بنائی جائے لازمً پسند کی جاتی ہے ۔ کیا آپ بتائے گے کہ آپ نے اس نام کا انتخاب کیوں کیا :?:
Top