نتائج تلاش

  1. شعیب صفدر

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    اب ٹھیک ہے شکریہ جناب بہت بہت۔۔۔۔اب معاملہ ٹھیک ہے
  2. شعیب صفدر

    phpہے کیا؟؟؟

    قدیر آپ کی با ت ٹھیک ہے مگر ۔۔۔۔۔۔غلط میں بھی نہیں اگر آپ اوپر دیئے گئے دوسرے لنک کو دیکھے تو وہاں درج ہے کہ PHP, originally derived from Personal Home Page Tools, now stands for PHP: Hypertext Preprocessor, which the PHP FAQ describes as a recursive acronym
  3. شعیب صفدر

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    میرے پاس invalid feed کا نقص آ ریا ہے
  4. شعیب صفدر

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    جناب منتظمین فورم میرے پاس یہ فیڈ کام نہیں کر رہی یہ کیا چکر ہے آگاہ کرے۔۔۔۔
  5. شعیب صفدر

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    رونا، ستانا اور سونا الفاظ کی اس قسم کی تشریح کافی دل چسپ ہے اس سے قبل آپ نےphpکے ساتھ بھی یہ ہی کیا تھا rss دراصل Really Simple Syndication یا Rich Site Summary کا مخفف ہے اب ان دو مختلف الفاظ سے ناراض نہ ہو جانا کیوں کہ میں نے یہ دونوں ایک ساتھ ہی دیکھے ہیں ۔ یہ ایک xmlفارمیٹ پر بنیاد...
  6. شعیب صفدر

    phpہے کیا؟؟؟

    pHp مخفف Personal Home Page کا ہے۔تصدیق کے لئے http://webmaster.lycos.co.uk/glossary/P/ http://searchenterpriselinux.techtarget.com/sDefinition/0,290660,sid39_gci334246,00.html http://searchwebservices.techtarget.com/sDefinition/0,290660,sid26_gci213664,00.html
  7. شعیب صفدر

    مضمون یونیکوڈ کیا ہے؟

    منہاجین تمہاری بات ٹھیک ہے کہ Dream Weaver اردو لکھنے کی اجازت بھی نہیں دیتا ،اور Ultra Edit کو میں نے خود کبھی استعمال نہیں کیا۔آپ کے دونوں مسائل کا حل http://www.nvu.com/ یہاں موجود ہے۔یہ اچھا بھی ہے اور مفت بھی! امید کرتا ہو کہ آپ کو پسند آئے گا۔میں خود بھی اس کو استعمال کر چکا ہو اپنے بلاگ...
  8. شعیب صفدر

    ہار، جیت

    خوب،نہایت اعلی!
  9. شعیب صفدر

    ایک شعر

    اے وقت گزر جا پل بھر میں کہ مجھےانتظار کسی اور لمحے کا ہے
  10. شعیب صفدر

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    اردو ویب پر اردو وکی کا آنا اچھا اقدام ہے،کیا اب اردو ویب میں شامل ہونے والی ہر نئی سروس کے لئے الگ الگ رجسٹریشن کروانی پڑے گی؟کیا ایسا ممکن نہیں کے ایک ہی رجسٹریشن ہر جگہ کام دے؟
  11. شعیب صفدر

    اعتبار ساجد جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے۔۔۔ اعتبار ساجد

    جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جو محبتوں کے اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل، وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر مجھے ہر طرح سے جوراس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے میری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے...
  12. شعیب صفدر

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    نبیل شکریہ والی کون سی بات ہے ؟ آپ بھی حد کرتے ہیں۔
  13. شعیب صفدر

    اسلام اور جدید سائنس سے ایک اقتباس

    اڑے! میاں قدیر بڑے غور سے تصویر کو دیکھتے ہیں آپ، بھا ئی داڑھی میں نے کبھی نہیں رکھی ویسے میں روزانہ شیو نہیں کرتا اس بنا پر میری اکثر تصاویر سے یہ گمان ہوتا ہے کہ میں نے داڑھی رکھی ہے۔ چار پانچ دن کے وقفے میں کافی شیو ہو جاتی ہے یعنی بڑھ جاتی ہے۔ :roll:
  14. شعیب صفدر

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    اچھا تو rss ریڈر! اچھا ہے! آ پ اسے استعمال کرے کیسا لگتا ہے http://www.curiostudio.com یونیکوڑد کی supportکے ساتھ ہے اور اس کا سائز بھی 800kbہے امید ہے پسند آئے گا۔ میں اسے ہی استعمال کرتا ہوں
  15. شعیب صفدر

    انتہاء پسند اور مولوی

    انتہا پسندی؟؟؟ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اصلاحات خالی برتن کی طرح ہوتی ہیں لفظ انتہا پسند بھی کچھ ایسا ہی ہے ، اس سے میں یہ سمجھتا ہو ایک ایسا فرد جو اپنی بات کو درست کہتا اور سمجھتا ہو اور چاہے کہ دوسرا فرد اسے ان ہی معنوں میں لے جس روپ میں وہ اسے دیکھ رہا ہے۔ رائے رکھنے میں کوئی برائی نہیں مگر...
  16. شعیب صفدر

    خیال کی سرگوشیاں

    خیال کی سرگوشیاں بہت ستاتی ہیں مستقبل کے تانے بنتی حال کی باتیں کرتی ہیں اور اکثر یادش بخیر اٹھا لاتیں ہیں ان سے کیسے پیچھا چھڑاؤ ان کوکیسے پرے ہٹاؤں اس خیال کو کیسے چپ کراؤ کوئی بتلائے مجھے یہ خیال کی سرگوشیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  17. شعیب صفدر

    نوشی گیلانی گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے۔ نوشی گیلانی

    شاعر کا نام میں نے عنوان میں شاعر کا نام لکھا ہے مگر نہ معلوم کیوں نہیں آرہا بہرحال میں غزل کے آخر میں تحریر کر دیا ہے
  18. شعیب صفدر

    نوشی گیلانی گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے۔ نوشی گیلانی

    گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے کبھی وہ دن تھے کہ زلفوں میں شام رکھتے تھے تمھارے ہاتھ لگے ہیں تو جو کرو سو کرو وگرنہ تم سے تو ہم سو غلام رکھتے تھے ہمیں بھی گھیر لیا گھر کے زعم نے تو کھلا کچھ اور لوگ بھی اس میں کلام رکھتے تھے یہ اور بات ہے ہمیں دوستی نہ راس آئی ہوا تھی ساتھ تو خوشبو مقام...
  19. شعیب صفدر

    اسلام اور جدید سائنس سے ایک اقتباس

    اقتباس اچھا اقتباس ہے!
Top