نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    صاحبِ اختیار لوگ انتہائی بے حسی کا مظاہرہ کر رہے ہیں

    صاحبِ اختیار لوگ انتہائی بے حسی کا مظاہرہ کر رہے ہیں
  2. محمداحمد

    لاہور اور ریاض میں بڑے بڑے میوزیکل پروگرام حکومتی سرپرستی میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اس سے اُمہ...

    لاہور اور ریاض میں بڑے بڑے میوزیکل پروگرام حکومتی سرپرستی میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اس سے اُمہ کی ترجیحات کا اندازہ کر سکتے ہیں آپ۔
  3. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اگر میرٹ سب سے پہلی ترجیح ہو تو اقربا پروری بُری چیز نہیں ہے۔ جوبھی سیلیکٹر ہوگا وہ اپنی سمجھ کے مطابق فیصلے کرے گا۔ اور اُس کے ذہن میں اُس کا اپنا وننگ کمبینیشن ہوگا۔ بس اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ آپ کے قریبی رشتہ دار یا دوست سے بہتر اگر کوئی اور موجود ہے تو پہلے اُسے چانس دیا جائے۔
  4. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    دیگر کھلاڑیوں کا رد عمل
  5. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    محفل میں تو شاید کوئی اعلانیہ آرائیں نہیں ہے؟
  6. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    انجمن کے بعد ایک کامہ ہم نے لگایاہے۔ شایدکچھ معنی میں تغیر پیدا ہو سکے۔ آرائیں پاکستان میں بسنے والی ایک برادری کا نام ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    میچ دیکھنے کے پاکستانی چشمے بہت دلچسپ ہیں۔ :) :)
  8. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    میں تو یہ کہتا ہوں کہ آخری جو میچ بچے ہیں وہ اچھی طرح کھیلے ہماری ٹیم ۔ ہارے یا جیتے مسئلہ نہیں۔ لیکن مقابلہ کی کوشش کرتی نظر آئے۔ یہ بھی بہت ہے ہمارے لیے۔
  9. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ویسے اس بار نیوزی لینڈ کو قسمت کی طرف سے فیور ملنے کے چانس ہیں۔ تاکہ پچھلے ورلڈکپ فائنل کی تلافی ہو سکے۔ انگلینڈ کا حال آپ دیکھ سکتے ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ٹائپوز نظر انداز بھی کیے جا سکتے ہیں۔
  11. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    مڈل اوورز میں ہم کافی رن دے دیتے ہیں
  12. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پھر کیا ہوا؟ نتیجہ 0 یا کچھ اور؟
  13. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    یہ کون سا میچ ہو رہا ہے جس میں بس وکٹیں ہی گرتی رہی ہیں۔ :) یا شمشاد بھائی کی کمنٹری سے ایسا لگ رہا ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    میرا خیال ہے کہ ہمیں آپس میں نہیں الجھنا چاہیے۔ بلکہ رائے کے فرق کو کچھ مارجن دینا چاہیے۔ یہ...

    میرا خیال ہے کہ ہمیں آپس میں نہیں الجھنا چاہیے۔ بلکہ رائے کے فرق کو کچھ مارجن دینا چاہیے۔ یہ موقع مسلمانوں کے لیے یوں بھی شدید تکلیف کا ہے۔
  15. محمداحمد

    یہ اچھی بات ہے کہ آپ مسلمانوں کو خود احتسابی سے مبرا نہیں سمجھتے۔ اگر حماس نے جنگی قوانین کو کسی...

    یہ اچھی بات ہے کہ آپ مسلمانوں کو خود احتسابی سے مبرا نہیں سمجھتے۔ اگر حماس نے جنگی قوانین کو کسی معاملے میں نظر انداز کیا تو غلط کیا۔ لیکن یہ بات بھی ذہن میں رہنی چاہیے کہ تقریباً ساری دنیا کا میڈیا یہودیوں کے کنٹرول میں ہے اور وہ وہی کچھ پورٹرے کرتے ہیں جو انہیں سوٹ کرتا ہے۔ حتیٰ کہ ہیر پھیر...
  16. محمداحمد

    یہ مسلم ممالک تو پہلے بھی بیک فٹ پر ہی تھے۔ بلکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے فرنٹ فٹ پر آ چکے...

    یہ مسلم ممالک تو پہلے بھی بیک فٹ پر ہی تھے۔ بلکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے فرنٹ فٹ پر آ چکے تھے۔ رہی بات جنگی قوانین کی تو مجھے نہیں معلوم کہ انہوں جنگی قوانین کی کتنی پاسداری کی اور کتنی نہیں کی۔ تاہم یہ سب باتیں ترکی اور پاکستان کو صیہونی ریاست کے جنگی جرائم کے وقت کیوں یاد نہیں آتیں۔...
  17. محمداحمد

    یہ تحریر بھی دیکھیے۔ http://simp.ly/p/Sh3HJW

    یہ تحریر بھی دیکھیے۔ http://simp.ly/p/Sh3HJW
Top