نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    شعر العجم: فارسی شاعری کی غیر معمولی تاریخ (تھوڑا پابند تھوڑا آزاد ترجمہ)

    بہت ہی عمدہ عبدالرحمٰن بھائی! بہت ہی عمدہ لکھا۔ کسی قدر خشک مضمون کا ترجمہ آپ نے بڑے رسان سے اور چابک دستی سے کیا ہے۔ انگریزی تحریر تو نہیں پڑھی لیکن لگتا یہی ہے کہ آپ نے ترجمہ کا حق ادا کر دیا ہے۔ ماشاء اللہ! ایسے ہی لکھتے رہیے اور محفل پر سجاتے رہیے۔ :)
  2. محمداحمد

    محمد احمد کٹہرے میں

    بھائی ہمارا فرزانہ دواخانہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بلکہ ہم تو دستگیر کے پاس سے بھی نہیں گزرتے۔ :) بلکہ ہم تو بقول شاعر: فاتر العقل ہیں نہ مجنوں ہیں ہم ہیں عزت مآب دیوانے :p:ROFLMAO::LOL:
  3. محمداحمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    کوئی بات نہیں! آج کی میچ کی کیا خبریٰں ہیں؟
  4. محمداحمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    یعنی اُنہیں ایک فیگر دے دیا گیا کہ یہ حاصل کرنا ہے۔ فارمولا نہیں دیا گیا ۔ ورنہ 38 اوور میں بھی اُن کے کوالیفائی کرنے کے چانسز تھے۔
  5. محمداحمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    یہ تو پھر غلط ہو گیا۔ اب یہ ہے کہ آہستہ آہستہ ہی ان کی کھیل کی سمجھ بوجھ پختہ ہو گی۔
  6. محمداحمد

    محمد احمد کٹہرے میں

    یہ تو ہمیں اب پتہ چلا نا! :) ورنہ مذکورہ لڑی میں تو ہماری وکالت کسی نے نہیں کی۔ سو ہمیں خود ہی اپنی وکالت کے لئے کمر باندھنی پڑی۔ :) :)
  7. محمداحمد

    محمد احمد کٹہرے میں

    اچھا! ہمارا تو خیال ہے کہ آپ نوجوانوں کی صف میں بیٹھے ہمیں ہوٹ کر رہے ہوں گے۔ :) ہاہاہاہا! یعنی اب آپ پھر سے دھمکیوں پر اُتر آئے ہیں۔ :) ہاہاہاہا۔۔۔! جمالیات کے طالبِ علم کے پاس عبرت وغیرہ پکڑنے کا وقت نہیں ہوتا۔ :) :) :) چھوڑیں یار! معاف کر دیں اس بار۔ :)
  8. محمداحمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    لیکن پھر میچ بھی ہار گئے۔ ہے نا؟
  9. محمداحمد

    محمد احمد کٹہرے میں

    سبحان اللہ ! یہ تو جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ایمان و یقین کا احوال ہے۔ اس کی تو کیا ہی بات ہے۔
  10. محمداحمد

    محمد احمد کٹہرے میں

    بہت بہت شکریہ جاسمن بہن! آپ کی طرف سے ہمیشہ حوصلہ افزائی ہی ملتی ہے ۔ جو آگے کی منازل میں مشعلِ راہ کا کام کرتی ہے۔ واہ واہ کیا بات ہے! شاعر وں نے اپنی برآت کی ہوئی ہے۔ :) دراصل عشق کے معاملے میں شعراء کنفیوز ہی رہے۔ (بلکہ آج بھی ہیں۔:ROFLMAO: ) سو کبھی غالب نے عشق کو نکمے پن کا باعث...
  11. محمداحمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    یہ کیا معاملہ ہوا؟؟ کوالیفائی کرنے کے لیے میچ جیتنا ضروری نہیں تھا کیا؟؟
  12. محمداحمد

    محمد احمد کٹہرے میں

    :) :) :) آتش نوائی کی آپ نے خوب کہی۔ شکر ہے کہ آپ ججز کے پینل میں شامل نہیں تھے۔ :) :) :) یہ شعر آپ نے غالباً دوسری بار کوٹ کیا ہے۔ بلکہ اس بار تو بریکٹ میں وضاحت بھی کر دی ہے تاکہ کسی کو کسی قسم کا ابہام نہ رہے۔ :) :) لیکن لوگوں نے عبرت پکڑنی ہے نا پکڑیں گے۔ :) اس ایک جملے میں بہت...
  13. محمداحمد

    محمد احمد کٹہرے میں

    :) :) :) فونٹ واقعی کچھ زیادہ بڑا ہو گیا ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    محمد احمد کٹہرے میں

    آپ کے خوبصورت تبصروں نے یہ لڑی سجا دی ہے۔ شکریہ سیما علی
  15. محمداحمد

    محمد احمد کٹہرے میں

    :) :) :)
  16. محمداحمد

    محمد احمد کٹہرے میں

    بہت شکریہ! یہ ربط تسلی سے دیکھتا ہوں۔
  17. محمداحمد

    محمد احمد کٹہرے میں

    واہ! یہ شعر تو بہت خوب ہے۔ ڈاکٹر اسرار اکثر یہ شعر پڑھتے ہیں۔ واہ! زبردست
Top