عبدالرؤوف بھائی کی بات بھی درست ہے۔ یہ اقوامِ متحدہ کسی کام کی چیز نہیں ہے۔ بلکہ یہ تو مغرب کی آلہ کار ہے۔ اور مغرب کے نہ جانے کتنے بھییانک ایجنڈہ مشن اس کی ذیلی تنظیمیں دنیا بھر میں چلا رہی ہیں۔
علی وقار بھائی! اردو محفل اتنی بڑی ہےاتنے سارے مسلم اراکین ہیں لیکن آپ یہ دیکھیے کہ یہاں پر ایک بھی لڑی فلسطین کی حالیہ صورتحال پر نہیں ہے۔ کیا وجہ ہے؟ کیونکہ سب محفلین جانتے ہیں کہ اس طرح کی لڑیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ ایسے میں بے چارے ایک دو اراکین ہیں جو کیفیت ناموں وغیرہ میں اپنے دل کا حال...
تصاویر تو واقعی نہیں لگانی چاہیے ۔ لیکن خبریں نہ پہنچیں اور حال اپنی آنکھوں سے دیکھنے کو نہ ملے تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ ہو کیا رہا ہے۔
یہاں تو معاملہ یہ ہے کہ اسی نوے فیصد میڈیا سینسر ہو جاتا ہے کہ انٹرنیٹ پورا کا پورا کنٹرول میں ہی ہے ان لوگوں کے۔ بہت ہی کم ہے وہ جو ہم دیکھ رہے ہیں اُس اصل سے...