کتاب: چڑھتے سورج کے دیس میں
مصنف:ڈاکٹر آصف محمود جاہ
"چڑھتے سورج کے دیس میں" ڈاکٹر آصف محمود جاہ کا مختصر سفرنامہ ٴ جاپان ہے۔
یہ ایک مختصر سی کتاب ہے اور اسے نیشنل بک فاؤنڈیشن نے شائع کیا ہے۔ ڈاکٹر آصف محمود جاہ سندیافتہ ماہرِ طب ہونے کے ساتھ ساتھ کسٹمز ڈپارٹمنٹ میں ملازم بھی تھے اور کسٹمز کی...
آپ ﷺنے فرمایا: ’’ نہیں ، بلکہ اس روز تم زیادہ ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کی طرح ہو گے، اللہ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہاری ہیبت نکال دے گا اور تمہارے دل میں وہن ڈال دے گا۔‘‘
کسی نے عرض کیا، اللہ کے رسول: ’’ وہن کیا ہے؟ ‘‘
آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’ دنیا سے محبت اور موت سے نفرت۔‘‘ ...
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ’’ قریب ہے کہ (گمراہ) قومیں تمہارے خلاف اس طرح یلغار کریں گی جس طرح کھانے والے کھانے کھانے پہ ٹوٹ پڑتے ہیں ۔‘‘
کسی نے عرض کیا: ’’اس روز ہماری تعداد کم ہونے کی وجہ سے ایسا ہوگا؟‘‘
اب ہم سوچتے ہیں کہ محفل کو آپ کے جیسے خاموش طبع افراد کی بہت ضرورت ہے۔ :)
لوگوں کا کیا ہے وہ کچھ نہ کچھ کہتے ہی رہتے ہیں۔ آپ اپنا معمول جاری رکھیے۔ اور اس شعر کا ورد کرتی رہیے۔
دو چار لفظ کہہ کے میں خاموش ہو گئی
وہ مسکرا کے بولے بہت بولتی ہو تم
:) :) :)
جو لوگ ویب پر کرکٹ میچ دیکھ کر محفل پر تبصرے کر رہے ہیں۔ وہ چاہیں تو محفل سمیت کو چھوڑ کر باقی تمام سائٹس کو بلاک کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
اور کوئی دوسرا ڈھنگ کا کام کر سکتے ہیں۔ :) :)
بڑے دردناک مناظر ہیں جو ہم تک پہنچ رہے ہیں۔ اور یہ اُس کا عشرِ عشیر بھی نہیں ہے جو ہم تک پہنچ رہا ہے۔
ذرائع ابلاغ تو وہی دکھاتے ہیں جو اُنہیں دکھانے کو کہا جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر بھی پابندی ہے غالباً