نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کمپیوٹر پر کام کاج میں معاون وسائل (Productivity Tools)

    LeechBlock لیچ بلاک ایک ایسا اوپن سورس ٹول ہے جو آپ کو اپنے کام پر توجہ دینے میں مدد دیتا ہے۔ اور یہ آپ کے لئے ایسی ویب سائٹس کو بلاک کر دیتا ہے جو آپ کے وقت کے زیاں کا باعث بنیں۔ LeechBlock for Chrome LeechBlock for Firefox اسی طرح کا ایک بلاکر ColdTurkey بھی ہے۔ لیکن لیچ بلاک بلا...
  2. محمداحمد

    کمپیوٹر پر کام کاج میں معاون وسائل (Productivity Tools)

    السلام علیکم، اس سلسلے میں ہم ایسے ٹولز شامل کریں گے جو کمپیوٹر پر کام کرنے والےافراد کو کام میں مدد دیتے ہیں یا ارتکازِ توجہ میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
  3. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    شاید یہ بات سوشل میڈیا پر عموماً مزاح کے انداز میں کہی جاتی ہے۔
  4. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    یہ ہے مشہورِ زمانہ پاکستانی کولیپس :) :)
  5. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    میچ دیکھنے کے آلات بند کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ :) :)
  6. محمداحمد

    متبادلات!

    علی بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے یہ لڑی بنا دی۔ میں آج یہی سوچ رہا تھا کہ ایسی کوئی لڑی نہیں ملی تو پھر مجھے بنانے پڑے گی۔ :) :)
  7. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    عبداللہ بھائی! بہت عرصے بعد نظر آئے آپ؟
  8. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    لگتا ہے کہ بابر سمجھ نہیں سکے آپ کی بات کو۔ :)
  9. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    رمیز راجہ کی ضرورت ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    متبادلات!

    میں اس نام سے ایک لڑی شروع کرنا چاہ رہا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ لڑی کا نام کچھ اس طرح لکھا جائے۔ کام کاج میں معاون وسائل ( Productivity Tools) آپ کی کیا رائے ہے؟
  11. محمداحمد

    متبادلات!

    یہ بھی مناسب ہے۔ لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ ہم کچھ نہ کچھ اردو بھی لکھ دیں، تاکہ اردو سمجھنے والے بھی سمجھ جائیں۔ ویسے لفظی ترجمے سے ہمیں کچھ خاص فائدے کی توقع نہیں لگ رہی۔ ذرائع یا اوزار کے مقابلے میں وسائل البتہ بہتر معلوم ہو رہا ہے۔
  12. محمداحمد

    متبادلات!

    بہت شکریہ علی وقار بھائی اور گُلِ یاسمیں بہن!
  13. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ہائی وولٹیج میچ جیتے پر بھی دو ہی پوائنٹس ملیں گے۔ چار نہیں ملنے والے۔ :) :) :)
  14. محمداحمد

    متبادلات!

    Productivity Tools کے لئے کیا اردو متبادل اصطلاح ہو سکتی ہے؟؟؟؟ واضح رہے کہ پروڈکٹوٹی ٹولز عموماً کمپیوٹر کے وہ چھوٹے چھوٹے سافٹ وئر ہوتے ہیں جو کام کو آسان بناتے ہیں یا کام پر توجہ مرکوز رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ محمد وارث ظہیراحمدظہیر سید عاطف علی
  15. محمداحمد

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    مکرر مکرر وہ کہتے ہیں، جو شاعر کے شعر سناتے وقت باتوں میں لگے ہوئے تھے اور سُن نہ سکے۔ یا پھر وہ جو ایک بار میں شعر کو سمجھ نہ سکے۔ ایک معروف لطیفہ اس سلسلے میں یہ سننے کو ملتا ہے۔
  16. محمداحمد

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    یعنی تھری ڈی کا سا تاثر دینے کے لئے آپ نے یہ کام کیا؟
  17. محمداحمد

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    لیکن ہر کوئی آپ کی طرح آرٹسٹ تو ہوتا نہیں ہے۔ :) کچھ لوگ دو مصرعوں میں ایک بہت طویل واقعہ رقم کرتے ہیں۔ جسے پڑھنے والے واہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ آگے بڑھ جانے والوں کو شاعر دو مزید دلچسپ مصرعے عطا کرتا ہے اور پڑھنے والا یہ پوچھنا ہی بھول جاتا ہے کہ پہلے والے دومصرعوں میں جو کہا گیا ہے اُس...
  18. محمداحمد

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    مافی مُجّد میں ہی ملتی ہے۔ مسجد جاؤ تو پھر معافی مانگنا پڑتی ہے۔ :) :)
  19. محمداحمد

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    چاولوں کا آٹا، وائٹ سیمنٹ کی کیا ضرورت آ پڑی؟
Top