الحمدللہ! آخر" آج" یہ تحریر پڑھ ہی لی۔ محمد عبدالرؤوف بھائی کا شکریہ کہ جنہوں نے اس سلسلے کو تازہ کیا۔
نین بھائی تحریر واقعی خوبصورت ہے اور مبنی بر حقیقت ہے۔ ڈاکٹر والا واقعہ گاہے گاہے کہیں نہ کہیں پڑھنے کو ملتا ہے۔
اللہ تعالیٰ واقعی سب کی دعائیں سُنتا ہے اور قبول بھی کرتا ہے۔ بس اُسے سچے...