نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    کل کے میچ میں کوشش نظر آئی۔ انڈیا کے ساتھ میچ میں یہ چیز نظر نہیں آئی تھی۔
  2. محمداحمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    خلافِ توقع اچھی شراکت رہی رضوان اور افتخار کی۔
  3. محمداحمد

    زومنگ از اشفاق حسین

    ایک مشاعرے کی آڈیو ریکارڈنگ میرے پاس تھی۔ اس میں اشفاق صاحب نے یہ نظم سنائی تھی۔
  4. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں تو زیادہ تر معاملات میں اپنے آپ کو بے بس ہی پاتا ہوں۔ سو ناحق خون جلانے سے بچنا ہی بہتر ہے۔
  5. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمارے ہاں شادی شدہ جوڑوں کی کاؤنسیلنگ کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ نہ ایسے ادارے ہیں نہ ہی ذاتی حیثیت میں لوگ یہ کام کرتے ہیں۔ بلکہ قریبی لوگ زیادہ تر معاملہ فہمی سے کام نہیں لیتے اور اپنی کم سمجھی کے باعث معاملات اور بگاڑ دیتے ہیں ۔
  6. محمداحمد

    زومنگ از اشفاق حسین

    لگے ہاتھ تصویر بھی لگا دی ہوتی۔
  7. محمداحمد

    زومنگ از اشفاق حسین

    خوبصورت اور سدا بہار نظم ہے۔ بہترین انتخاب
  8. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اب بھی بنیادی ضروریات کے لئے ڈاکے ڈالنے والے بہت ہی کم ہیں۔ بمشکل پانچ فیصد ہی ہوں گے۔ باقی یہ کام وہی لوگ کرتے ہیں جو پہلے سے بگڑے ہوئے ہیں۔ کمانے سے جی چراتے ہیں اور مفت خوری اور عیاشیوں کے لیے چوری ڈاکہ کو اپناتے ہیں۔ اگر ملک میں قانون کا نفاذ اور عملداری ہو تو...
  9. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زیادہ خبریں مت دیکھا کریں۔ اور صبح میں تو بالکل بھی مت دیکھیں۔ میں خبریں بہت ہی کم دیکھتا ہوں۔ آج بھی بس اتفاقاً ٹی وی کے سامنے رک گیا تو بس ڈکیتی والا ٹکر دیکھنے کو ملا۔
  10. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ابھی عصر کی نماز کے بعد ایک ہمارے ایک ہم دفتر کا فون مسجد کے باہر سے چھین لیا گیا۔ اور ایسے نہ جانے کتنے واقعات آئے روز ہوتے رہتے ہیں۔ جن میں سے بیشتر کی باقاعدہ رپورٹنگ بھی نہیں کی جاتی۔ رپورٹ کر بھی دی جائے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
  11. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج اتفاقاً ایک نیوز چینل کا ٹکر پڑھا تو پتہ چلا کہ: کراچی میں آج ایک نجی کمپنی کے ملازمین کی بس کو لوٹ لیا گیا۔ یہ کل چھ ڈاکو تھے جو تین موٹر سائیکلوں پر سوار آئے تھے۔ بس میں ڈرائیور سمیت ستر (70) لوگ سوار تھے، جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔ ڈاکوؤں نے 65 موبائل فون چھینے اور باقی سب قیمتی اشیاء...
  12. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ بھی ہے کہ فعالیت پہلے کے مقابلے میں بے حد کم ہے۔ خود میں بھی اب اتنا وقت نہیں دے پاتا جتنا پہلے کبھی دے دیا کرتا تھا۔
  13. محمداحمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    پاکستانی ٹیم کے ساتھ شاید کچھ مسائل ہیں جبھی وہ بڑی بے دلی سے کھیلے ہیں۔ کہیں سے نہیں لگ رہا تھا کہ وہ انڈیا سے مقابلہ کرنا چاہ رہے ہیں۔ اگر ہدف تک نہ بھی پہنچ پاتے تو بھی کم از کم سوا دو سو ، ڈھائی سو تک تو پہنچتے۔
  14. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لڑیاں تو بنتی رہتی ہیں لیکن محفل میں گفتگو کا رجحان کافی کم ہے۔ اکثر موضوعات تشنہ ہی رہ جاتے ہیں۔ لوگ اپنی بے لاگ رائے کم ہی دیتے ہیں۔
  15. محمداحمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    حارث کسی انجری کی وجہ سے آج بالنگ نہیں کروا سکے۔
  16. محمداحمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    اس سے زیادہ غلط یہ تھا کہ نیپال جیسی نئی ٹیم کو پاکستان اور انڈیا کے ساتھ ایک ہی گروپ میں ڈال دیا گیا۔ اس لالچ میں کہ انڈیا پاکستان کا ایک میچ شروع میں ہی ہو جائے۔ گروپ متوازن ہوں یا نہ ہوں۔ کوئی مسئلہ نہیں۔ کرکٹ سے زیادہ کمرشل ازم اہم ہے۔
  17. محمداحمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    شکیب تو 53 رنز بنا کر چلتے بنے ہیں۔
  18. محمداحمد

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    20 اوورز میں 99۔ چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں بنگلہ دیش کے۔
  19. محمداحمد

    آمین

    آمین
  20. محمداحمد

    شعر العجم: فارسی شاعری کی غیر معمولی تاریخ (تھوڑا پابند تھوڑا آزاد ترجمہ)

    اس بات پر الگ سے شکریہ قبول کریں کہ سال گزرنے سے پہلے ہی آپ نے محفل پر دوسری تحریر لگا دی۔ :) :) :)
Top