محمد احمد کٹہرے میں
تحریر: محمد احمدؔ
کمرہء عدالت میں روشنی کافی کم تھی، اس ملگجی روشنی میں سب چہرے دھندلے دھندلے نظر آ رہے تھے۔ تاہم اس کے باوجود، میں تمام حاضرین کے تاثرات بخوبی دیکھ سکتا تھا۔ سب لوگ اپنی اپنی نشستوں پر براجمان میری ہی طرف دیکھ رہے تھے۔ میں کٹہرے میں شرمندہ شرمندہ کھڑا تھا۔...
جاوید چوہدری اچھا لکھنا جانتے ہیں۔
لیکن مجھے ان کے حالیہ رویٌے پر افسوس ہوتا ہے۔ ان کی اپنی کوئی ذاتی رائے نہیں ہے۔ یہ کبھی اس طرف جھک جاتےہیں اور کبھی اُس طرف۔ اور گمان ہوتا ہے کہ یہ حسبِ فرمائش یا ضرورت لکھنے پر قادر ہیں۔
تاہم پڑھنے والوں کا معاملہ یہ ہے کہ وہ اچھا لکھنے والوں کی سب باتیں...
مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں اسلام تو پہنچا۔لیکن اسلام کی اصل روح نہیں پہنچی۔ ملوکیت تو ملوکیت ہوتی ہے۔ چاہے وہ مسلمانوں کی ہی کیوں نہ ہو۔ اس میں بندہ و آقا میں بلا کی تفاوت ہوا کرتی ہے۔ اور یہ اقتدار نسل در نسل منتقل ہوتا ہے۔ سو حکمران یہ سمجھ لیتے ہیں کہ وہ حکمرانی کے لئے ہی پیدا ہوئے ہیں اور...
ویسے میں آپ کی بات کے حق میں ہوں۔
معلوم یہی ہوتا ہے کہ مغلوں کے دور میں عوام کی تعلیم و ترقی کے لئے وہ سب نہیں کیا گیا جو وقت کی ضرورت تھا۔ سننے میں یہی آیا ہے کہ شیر شاہ سوری کے سوا باقی حکمرانوں نے عوامی فلاح کے کاموں پر توجہ نہیں دی۔