اصل میں دیکھا جائے تو اشتہارات ہر دو قسم کے ہوتے ہیں، ایک تو حقیقی ضرورت مندوں کی طرف سے حقیقی ضرورت مندوں کے لیے شائع کیے جاتے ہیں اور دوسرے و قسم جن کے الفاظ و مخاطب کچھ ہوتا ہے اور بین السطور کچھ اور ہوتا ہے جو شائع تو نیک نیتی کے جذبے کے تحت ہی کیے جاتے ہیں مگر یہ جذبہ اخبار والوں کی حد تک...