نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    جی بالکل، یہاں پوسٹنگ کے بعد وہاں سے ریزائن دے دیا۔ بہت زیادہ مختلف حالات ہیں دونوں اداروں کے۔۔۔۔۔ ادھربچے پڑھنا چاہتے ہیں مگر ٹیچر پڑھانا نہیں چاہتے کوئی کوئی ہے جو ان مجبور بچوں کا احساس کرتا ہے اللہ کا شکر ہے میری بیگم کو احساس ہے اور فی الحال جذبہ بھی، صورت حال یہ ہے کہ پہلے سے موجود ٹیچر...
  2. S. H. Naqvi

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    اول تو ایک بات بڑی واضح ہے کہ اردو کسی اکثریت کی زبان نہیں ہے پاکستان میں، واہگہ سے لے کر کراچی چلے جائیں تو آپ کو پنجابی سے لے کر کئی طرح کی رنگ برنگی مادری زبانیں ملیں گی جو بعض اوقات کچھ کلومیٹرز کے فرق سے بھی آپس میں نہیں ملتیں۔ سو جس طرح انگریزی پر محنت کرکے پہلے اسے سیکھنا پڑے گا اسی طرح...
  3. S. H. Naqvi

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    میں نے اپنے مراسلے میں لکھا ہے کہ'راولپنڈی' کے مضافات میں واقع ہے یہ سکول کسی بہت ہی دور دراز علاقے میں نہیں، اس کا یہ حال ہے تو باقی دور دراز یا پھر کے پی کے کے سکولوں کے بارے میں صرف سوچا جا سکتا ہے۔ پڑھانے والے مخلص اور قابل ہوں تو ہر دو صورتوں میں فائدہ ہے اور اچھے نتائج ملیں گے مگر نسبتا...
  4. S. H. Naqvi

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    ضرورت مخلص اساتذہ کی ہے جو دل لگا کر محنت کریں اور اس کے ساتھ کچھ ہلکا سا کام اور توجہ اگر باڈی پر دی جائے تو پھر نتائج سو فیصد آئیں گے۔۔۔۔۔۔ نئے نظام کے تحت، حال میں ہی، میری بیگم پنجاب میں ایجوکیٹر بھرتی ہوئی ہیں اور راوالپنڈی کے ایک دور دراز چھوٹے سے سکول میں انکی پہلی پوسٹینگ ہوئی ہے اس سے...
  5. S. H. Naqvi

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    ۔ جی بجا مگر میں نے اسی لیے اندھے والی مثال دی۔
  6. S. H. Naqvi

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    وہ کیا کہتے ہیں کہ اندھے کو ملے اندھا۔۔۔۔۔۔! وہی بات ہے پوسٹ لگانے والے نے جس تعصب کا مظاہرہ کیا ہے اور اپنے روایتی انداز میں ایک خاص فرقے پر طعن کی طرف اس کا رخ موڑنے کی کوشش کی ہے ویسے ہی اس کا جواب بھی اسے صیح ملا ہے الٹ پھیر، ادھر کا ادھر۔۔۔۔۔! بندہ خدا سے اگر کوئی پوچھے کہ ایک بندے کی...
  7. S. H. Naqvi

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید جناب، ہومیو پیتھک ڈاکٹر، آپ کے تجربات سے استفادہ حاصل کرتے ہیں رہیں گے۔ امید ہے ہومیو کے بارے میں کچھ نئے حقائق سامنے آئیں گے۔
  8. S. H. Naqvi

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    مجھے خود اس بات کی سمجھ نہیں آئی اس ساری بحث کے دوران۔۔۔۔۔۔۔! شروع کے مراسلوں سے لگتا ہے کہ محترمہ مذہب بیزار ہو گئی ہیں اورکہیں کہیں مذہب کی صداقت کا علم بھی تھامے نظر آتی ہیں۔ اپنے ہی مراسلوں میں بہت سی جگہوں پر مذہب اور سائنس کو اس انداز سے آمنے سامنے بھی لا کھڑا کیا ہے جہاں کسی ایک کو ہی صیح...
  9. S. H. Naqvi

    نور ہدایت 2

    مبارک ہو جناب میری طرف سے، اللہ آپکی یہ سعی جمیلہ قبول فرما کر آپ کو اجر عظیم سے نوازے۔آمین، محفل 'کچھ' روشن خیال ہو گئی ہے ایسی خوشی کی خبر یار لوگوں کی نگاہوں سے پھسل جاتی ہے وہ کچھ 'خاص' قسم کی خبروں پر نظر رکھتے ہیں۔
  10. S. H. Naqvi

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو امین بھائی۔۔۔۔!
  11. S. H. Naqvi

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    میرے خیالات اور افکار سب پر عیاں ہے کہ میں نے نہ کبھی کسی مدرسے کی بے جا حمایت کی ہے نہ کسی کبھی کسی گرجا گھر کو غلط کہا ہے میری تحریروں سے بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ میں شدت پسندی اور بے جا روشن خیالی دونوں سے اغراض برتتا ہوں اور اس دھاگے کے شروع سے آپ پڑھ کر اندازہ کیجئیے کہ میں نے ایسا...
  12. S. H. Naqvi

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    جزاک اللہ، میں تو نارمل انداز میں آپ کے ساتھ بات چیت کر رہا تھا مگر آپ نے اپنے علم اور ظرف کی وسعت کا اظہار کر ہی دیا، افسوس مجھے اپنے اندازے کی غلطی پر ہے جو میں آپ کو ایک سمجھدار اور مدبر شخصیت سمجھ بیٹھا حالانکہ آپ کی حیثیت اب کسی بھی جاہل شدت پسند سے زیادہ نہیں جو اگلے کے خیالات کو اپنے...
  13. S. H. Naqvi

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    بہت خوب، و علیکم السلام، خوب عمل ہے مگر اس عمل کا ایک اور نام بھی ہے،کھسیانی بلی کھمبا نوچے، بقول شخصے آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے۔
  14. S. H. Naqvi

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    اصل بات ہی یہی ہے کہ ہم لوگوں کو اپنے گریبان میں جھانکنے کی توفیق ہی نہیں ہوتی، میں خود جیسا بھی ہو مگر خود کو پسند کرتا ہو تو میرے خیالات، میرے عقائد میرے لیے اچھے اور معتبر ہیں اوراگلے کو رکھوں گا میں جوتے کی نوک پر۔۔۔۔!:p منافقت بلکہ پرلے درجے کی ہٹ دھرمی تو یہ بھی ہے کہ پوسٹ پر مثبت اندازمیں...
  15. S. H. Naqvi

    محفل پر اسلام کے دیوانوں کے مراسلوں سے اسلام کی تعلیمات کا اندازہ اگر لگا رہے ہیں تو آپ کی عقل...

    محفل پر اسلام کے دیوانوں کے مراسلوں سے اسلام کی تعلیمات کا اندازہ اگر لگا رہے ہیں تو آپ کی عقل سلیم حیران کن ہے۔
  16. S. H. Naqvi

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    مذمت، کوئی لمبی چوڑی مذمتی تقریر تو آپ کے مراسلات میں بھی کہیں نظر نہیں آ رہی؟؟؟ داڑھی دیکھ کر آپ فورا مذہب پر چلے گئے اور چلیں اگر مدرسے کا قاری بھی ہے اگر اور قرآن پڑھاتا ہے تو کیا اس نے نعوذ باللہ مذہب کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے کیا ایسا کیا؟؟ آسمانی مذاہب کوئی بھی ہوں، انسانیت اور رحم دلی...
  17. S. H. Naqvi

    قاری صاحب کا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری کرنا نہیں

    لڑی کے نام سے سمجھ پڑا کہ "قادری صاحب کا مقصد کسی کی دل آزاری ہر گز نہیں" تو سوچ میں پڑھ گیا کہ کم از کم نوازشریف کی دل آزاری کے بغیر تو انقلا ب ممکن ہی نہیں۔۔۔۔۔:p سو دل آزاری تو ہو رہی ہے۔۔۔۔۔ مگر لگتا ہے کافی عرصے سے کسی نے کوئی تماشہ نہیں لگایا:cool:۔۔۔ ماحول ٹھنڈا ہی رہا۔۔۔۔۔ سو گرمی بڑھ...
  18. S. H. Naqvi

    سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

    ہو سکتا ہے میری معلومات نامکمل ہوں مگر میرے علم کے مطابق سی ایس ایس مقابلے کا امتحان کہلاتا ہے سول سپیرئیر سروس جس کے تحت گریجویشن کیا ہوا امیدوار امتحان دے سکتا ہے اور اس میں پہلے لکھائی کا امتحان انگلش، کمپیوٹراور مختلف دوسرے سائنس مضامین کو ملا کر لیا جاتا ہے، پھر ذہانت ہا امتحان ہوتا ہے جنرل...
Top