نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    میڈیکل میں تو ایسی بے عزتی ہوتی ہے کہ بندہ کچھ کر بھی نہیں سکتا سوائے خون کے گھونٹ پینے کے:) کچھ ہی دنوں پہلے میرے ڈاکٹر کے پاس کچھ رش تھا اور مریض کچھ زیادہ ہی انتظار کر چکے تھے، گو کے اس میں میرا قصور نہیں تھا مگر پھر بھی چونکہ ڈیلنگ میں نے کی ہوئی تھی اور سامنے میں ہی تھا تو ایک مریض مجھ پر...
  2. S. H. Naqvi

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    آخر والی تو موجود ہیں:p:cautious:
  3. S. H. Naqvi

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    ادھر پنڈی پونچھ ہاؤس میں بھی رابطہ ہو سکتا ہے، دواخانہ حکیم سلیمان، پونچھ ہاؤس صدر راوالپنڈی:p:p
  4. S. H. Naqvi

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    چاند کے چرخے والی بڑھیا، میلے میں شرکت کے دوران:p
  5. S. H. Naqvi

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    پرانے دھاگے میں کچھ نئی تصاویر کا اضافہ:) حالیہ لوک ورثہ میلے کے دوران بنائی گئی تصاویر۔۔۔۔!
  6. S. H. Naqvi

    وہ ایک شہر!

    بلکہ دل جوئی مقصود ہے میرے خیال میں:biggrin::biggrin: ہائے یہ نومیدی:p ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے سب 'اسی' کی 'زلف' کے 'اسیر' ہوئے:) اب تینوں الگ کیے گئے الفاظ کو ہر کوئی اپنے انداز سے پڑھ سکتا ہے:p
  7. S. H. Naqvi

    ٹائینز۔۔۔۔۔ صحت اور دولت۔۔۔ آپ کے دروازے پر۔۔۔۔۔!(ٹائینز پر کچھ تبادلہ خیال، محفل پر)

    حسیب مجھے آسان الفاظ میں بتائیں کہ آپ نے ایک پرفیوم لیا، اس طرح کاسمیٹکس کی مختلف چیزیں لیں، کچھ فوڈ سپلیمنٹ مثلا کیلشیم وغیرہ آپ کو ڈاکٹر نے بتائے آپ نے وہ لیے، آپ کو پسند بھی آئے اب آپ کے کسی بھی ریلیٹڈ بندے نے، دوست، رشتہ دار وغیرہ، ضرورت کے تحت ان اشیا کی ڈیمانڈ کی اور آپ نے اسے اپنی خرید...
  8. S. H. Naqvi

    تعارف فقط ایک ہی بار تو لاجواب ہوا ہوں میں

    خوش آمدید محترم، نام، ڈگری اور علم کی وسعت قابل قدر ہے:)
  9. S. H. Naqvi

    وہ ایک شہر!

    مجھے تو پنڈی بہت اچھا لگتا ہے اور بہت پسند ہے، پاکستان کے قریبا بہت سارے بڑے شہروں میں گیا اور رہا بھی مگر پنڈی پہنچ کر ہمیشہ وہی ہوم سویٹ ہوم والا احساس ہوتا ہے، بچپن میں سائیکل پر پنڈی کو کھوجنے نکل جانا آج بھی گد گدی کرتا ہے دل میں، پہاڑیوں میں گھرا یہ شہر ہمیشہ ہی اچھا لگا، ہر خوشی ، ہر غم...
  10. S. H. Naqvi

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    یہ بٹ کوائن ہے کیا چیز، کچھ 'آسان اردو' میں ہمیں بھی پتہ چلے:cool:
  11. S. H. Naqvi

    فیصل آباد میں 7 ڈاکو حسیناؤں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

    پھر تو ڈاکو نہ بھی ہوں تو خطرناک ضرور ہیں:p
  12. S. H. Naqvi

    مبارکباد خالد محمود چوہدری گولڈن جوبلی نمبر

    مبروک، اللہ صحت عطا فرمائے اور سینچری کی توفیق دے۔
  13. S. H. Naqvi

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    جی بجا فرمایا آپ نے احمد اقبال کی تو کیا ہی بات ہے اور اب کاشف زبیر۔۔۔۔۔ ویسے پتہ نہیں شگفتہ زبیر ان کی کیا لگتی ہیں؟:rolleyes: گرداب کو توقع سے بہت جلد ختم کر دیا انھوں نے لگتا ہے کوئی جلدی تھی انھیں، ویسے اس آخری قسط کو ذرا سے پھیلا کر دو قسطیں بنائی جا سکتی تھیں۔ :) ویسے اس دفعہ افریقہ کے...
  14. S. H. Naqvi

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    جی بجا فرمایا آپ نے احمد اقبال کی تو کیا ہی بات ہے اور اب کاشف زبیر۔۔۔۔۔ ویسے پتہ نہیں شگفتہ زبیر ان کی کیا لگتی ہیں؟:rolleyes: گرداب کو توقع سے بہت جلد ختم کر دیا انھوں نے لگتا ہے کوئی جلدی تھی انھیں، ویسے اس آخری قسط کو ذرا سے پھیلا کر دو قسطیں بنائی جا سکتی تھیں۔ :) ویسے اس دفعہ افریقہ کے...
  15. S. H. Naqvi

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ارے عمران کے بارے میں کچھ نہ لکھوں تو زیادتی ہے بس اتنا کے ابھی بھی موبائل میں دس پندرہ پی ڈی ایف پڑے ہوئے ہیں علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کے:) ایک اور بات جن جن بھائیوں نے کتابوں کی فہرستیں لکھی ہیں وہ اگر ممکن ہو تو ان کے ڈاون لوڈ لنک بھی دیتے جائیں۔ اب تو موبائل ریڈنگ ہی ہوتی ہے اور...
  16. S. H. Naqvi

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ارے یہاں تو ہماری ساری کی ساری پسندیدہ کتابوں کی فہرست لگ چکی ہے، یار لوگوں نے تو آنکھ مچولی اور بچوں کے باغ کو بھی نہ چھوڑا کہ ہم وہی لکھ دیتے، چلیں ایک نام کسی نے نہیں لکھا جو کتاب کے زمرے میں تو اس طرح نہیں آتا مگر ہمارا اسکا چولی دامن کا ساتھ ہے:p کیونکہ ٹارزن کی کہانیاں پڑھنے کےزمانے میں ہی...
  17. S. H. Naqvi

    اہلاً و سہلاً - الباکستان

    واہ کیا مروڑ ہیں:p کئی دہائیوں سے انگلش کلچرپاکستانی کلچر کی ستیاناس مار رہا ہے ہر جگہ 'چھری کانٹے' چل رہے ہیں اور تو اور انڈین کلچر تو سوا ستیاناس مار رہا ہے اور پھر ایران کا کلچر بھی موقع بہ موقع 'کسی' نئے سال کے شروع میں منہ مارنے سے باز نہیں آتا حتٰی کہ نوروز کو مذہب کا حصہ بھی بنا گیا ہے،...
Top