نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    Bardasht

    اچھا لکھا مگر اختتام میں تو محبت کرا ہی دیتے اسے۔۔۔۔۔! اختتام ادھورا رہا۔
  2. S. H. Naqvi

    اس کا کیا عنوان ہونا چاہیئے؟؟؟

    صیاد تکلف بھر اصول میں سمجھا آپ کی اپنی تحریر ہے اس لیے عنوان کا پوچھ رہے ہیں۔۔۔۔۔! ویسے اس قسم کا انسان جو ساری زندگی ایسے اصولوں سے گزارے اس کے پاس باقی ماندہ تھوڑی سی زندگی گزارنے کے بھی اصول ہونے چاہیں۔ تنہائی اور باوقار مشاغل سے زندگی گزار سکتا تھا وہ بندہ ضروری نہیں 'ہنسی' کے شوروغل اور...
  3. S. H. Naqvi

    برطانوی فیشن ڈیزائنر پشاوری چپل 300 پاﺅنڈز میں بیچنے لگا

    یہ زیادہ سے زیادہ 3 ہزار تک ہو سکتی ہے جسے مسٹر پاؤل سمتھ 300 پاؤنڈ میں بیچ رہے ہیں، کوئی شوقین انگریز گورا لے تو لے، پختون گورا ان کے قابو میں آنے والا نہیں۔۔۔۔:p کسی نے آنلائن لینی ہوں تو یہاں چلا جائے۔۔۔!:D ویسے ڈان کی خبر کے نیچے کسی نے بہت اچھا کمنٹ کیا کہ پندرہ پاؤنڈ جوتی کے اور 285 پاؤنڈ...
  4. S. H. Naqvi

    ملیشیا کا لاپتہ طیارہ: امریکہ ملوث ہے؟

    اس سے تسلی نہ ہو تو ایک اور جگہ سے شہادت ملی ہے طیارے کی موجودگی کی۔۔۔۔۔!
  5. S. H. Naqvi

    سعودیہ کے تحفظ کے لئے پاکستان سے مدد؟

    ایک ہیں مسلم "حرم" کی تابانی کےلیے۔۔۔۔۔ عرب والوں سے معذرت کے ساتھ:)
  6. S. H. Naqvi

    ڈاکٹر ز

    آپ کیا کسی خاص قسم کے ڈاکٹر کی تلاش میں تو نہیں ہیں؟؟ :p
  7. S. H. Naqvi

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    ویسے اگر دل میں کوئی بوجھ لے کر جا رہے ہیں تو اسے اتار پھینکیں مطلب شئیر کرتے جائیں اگر ویسے ہی جانے کا موڈ ہے تو پھر جیسے آپ کی خوشی۔۔۔۔۔۔ بس جہاں رہیں خوش رہیں، حقیقت پسند، ثابت قدم ساتھ رہا آپ کا۔۔۔۔:)
  8. S. H. Naqvi

    استاد جی کی بات

    جی بجا فرمایا آپ نے اصل چیز تو تربیت ہے، آج کل کے سکول صرف پڑھاتے ہیں سکھاتے نہیں ہیں۔
  9. S. H. Naqvi

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    نشے کا:p
  10. S. H. Naqvi

    ٹائینز۔۔۔۔۔ صحت اور دولت۔۔۔ آپ کے دروازے پر۔۔۔۔۔!(ٹائینز پر کچھ تبادلہ خیال، محفل پر)

    کسی چیز کو آپ کس بنیاد پر گھٹیا کہہ سکتے ہیں؟ کیا آپ نے ٹائینز کی پروڈکٹس استعمال کی ہیں یا یہ سینہ بہ سینہ علم کی بنیاد پر کہہ رہے ہیں۔ دوسراجب آپ کے توسط سے فروخت ہونی والے ایک ایک روپے پر کمپنی آپ کو کچھ فی صد واپس کر رہی ہے تو آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ بغیر تنخواہ کے ملازمت ہے؟؟؟ ٹائینز نہ...
  11. S. H. Naqvi

    ٹائینز۔۔۔۔۔ صحت اور دولت۔۔۔ آپ کے دروازے پر۔۔۔۔۔!(ٹائینز پر کچھ تبادلہ خیال، محفل پر)

    شکریہ مفید تبصرے کا۔۔۔۔۔۔ ان کی پروڈکٹس بھی کام کرتی ہیں۔ سنی سنائی کا کیا کہوں جو آزمائی ہے وہ بتلاتا چلوں کہ ان کے ٹوٹھ پیسٹ کے بارے میں کہا گیا کہ یہ نیچرل طریقے سے جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اور کوئی کیمیکل کی ملاوٹ نہیں ہے اور دانتوں کی صفائی کے علاوہ بھی اس کے بہت سے فوائد ہیں تو...
  12. S. H. Naqvi

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    آفس سے 8 بجے چھٹی تو محفل سے بھی جدائی۔۔۔۔۔۔ اور پھر بیگم کے پاس حاضری، مطلب گھر کی راہ لیں گے اس سےپہلے ہی ایڈ کر لیجئیے گا ورنہ غیر حاضری والا کام اگلے دن تو ضرور پورا کر دوں گا۔:)
  13. S. H. Naqvi

    ٹائینز۔۔۔۔۔ صحت اور دولت۔۔۔ آپ کے دروازے پر۔۔۔۔۔!(ٹائینز پر کچھ تبادلہ خیال، محفل پر)

    ٹائینز (Tiens): "ان کا کہنا ہے کہ صحت اور دولت پر ہر انسان کا حق ہے اور یہ حق اسے آسان طریقے سے ملنا چاہے اور ان کے سسٹم کی بدولت ہر انسان یہ حق باآسانی حاصل کر سکتا ہے" میں کچھ بہت زیادہ نہیں جانتا ٹائینز کی بارے میں جتنا کہ میرے خیال میں مجھ جاننا چاہیے۔۔۔۔۔۔ یہ قریبا 2 سال پہلے کی بات ہے کہ...
  14. S. H. Naqvi

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    مجھے اتنا علم نہیں مگر میرے خیال میں چیٹو سان کیپسول یا پھر بایوفائبر اس مقصد کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
  15. S. H. Naqvi

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    کام تو ضرور کریں گے جی ویسے بھی کام سے ڈرنے والے نہیں ہم۔۔۔۔۔۔! بندہ میڈیکل میں ہو اور اوپر سے شادی شدہ ہو تو کام کے علاوہ کیا کر سکتا ہے:p
  16. S. H. Naqvi

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    بلایا نہیں گیا مگر مجھے بھی شامل سمجھیں:p بھلا دیکھوں تو سہیں کیا سرپرائز ہے۔۔۔۔!
  17. S. H. Naqvi

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    مبروک مبروک۔۔۔۔۔ میری طرف سے ننھے مہمان کے لیے۔۔۔۔۔!
  18. S. H. Naqvi

    ایک قابل توجہ اخلاقی مسئلہ

    میرے آفس کے سسٹم میں بھی یہی پروبلم ہے اور وہ وائرس انفیکٹیڈ ہے شاید اس وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ گھر کے پی سی میں ایسا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ ویسے جنگ جیسے اخبار کے آنلائن ایڈیشن میں ایسی بے ہودگی سمجھ سے بالا تر ہے کیا وائرس کنٹرول کر لیتا ہے ویب سائٹ کے سسٹم کو بھی؟؟ یا پھر حقیقت میں ایسے اشتہارات متذکرہ...
Top