نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    طالبان نے حکومت سے مطالبات کی فہرست تیار کر لی۔

    آرمی کی اصل جنگ تو ان مہروں سے ہے جو طالبان کو استعمال کر رہے ہیں یا تھے، یہ آرمی بھی جانتی ہے کہ طالبان کی خون آشامی اور عیاشی کے پیچھے کون کون سی ایجنسیاں ہیں اور خود طالبان کس حد تک خود مختار ہو چکے ہیں اور کہاں پر ضرب لگا کر ان کو اکھاڑا جاسکتا ہے۔ مگر سیاسی اور بین الاقوامی مجبوریاں فوج کے...
  2. S. H. Naqvi

    اپنے ہی والدین کی بدسلوکی کا شکار بچے

    اچھا موضوع ہے، اکثر بچے بہت بری طرح اگنور ہوتے ہیں پاکستان میں اور کئی وجوہات کی بنا پر۔۔۔۔۔۔! حالیہ میری وائف کی ایک کولیگ ہے، بے چاری کی زندگی اسکی ماں نے عذاب بنائی ہوئی ہے صرف اس بات پر کہ اس نے اسکی پسند کی جگہ پر شادی کرنے سے انکار کیوں کر دیا؟؟؟ روایتی خیال عزت سے وہ بری طرح سہمی ہوئی ہے...
  3. S. H. Naqvi

    کشمیر اور مذہب

  4. S. H. Naqvi

    وقت آ گیا ہے کہ شراب اور شکر کے استعمال پر پابندیوں کے بارے میں سوچا جائے۔

    تو تمباکو نوشی کے بارے میں کیا خیال ہے، سوشل سموکر تو کافی حد تک محفوظ رہتے ہوں گے:grin:
  5. S. H. Naqvi

    کشمیر اور مذہب

    تو آپکا کیا خیال ہے کیسے آزاد ہو گاپھر؟ نعرہ گو کہ کچھ ذاتیات کی طرف چلا گیا ہے مگر قابض افواج کو مار نکالنے کے سوا کیا حل ہے؟ انڈیا خود تو اسے تھالی میں رکھ کر پیش کرنے سے رہا۔
  6. S. H. Naqvi

    کچن اور دیگر جگہوں سے لال بیگوں کایقینی خاتمہ کیجئے۔

    کارآمد نسخہ ہے میں گھر میں آزما چکا ہوں۔ اور واقعی چھپکلی والا نسخہ بھی اگر مل جائے تو کیا کہنے۔۔۔۔۔۔! ٹوٹکا نہیں نسخہ:)
  7. S. H. Naqvi

    ٍفیس بک کی دسویں سالگرہ

    ایک دوست دوسرے دوست سے: یار کل انٹرنیٹ نہیں آ رہا تھا اور موبائل بھی خراب تھا، میں بالکل فارغ تھا تو اپنے گھر والوں کے پاس جا کر بیٹھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یار کافی اچھے لوگ ہیں وہ بھی:) اچھا ٹائم پاس ہوا ہے;) بہت سے اچھے برے اثرات ڈالے ہیں فیس بک نے ہمارے روز مرہ معمولات پر، وہ وقت جو ہم نوجوان کھیل...
  8. S. H. Naqvi

    طالبان نے حکومت سے مطالبات کی فہرست تیار کر لی۔

    ممتاز قادری کی رہائی، کیا یہ بریلوی حضرات اور سنی تحریک والوں کی ترجمانی کر کے ان کی ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتے ہیں، حالانکہ کہ سنی تحریک ہمیشہ ان کے مخالف رہی ہے۔
  9. S. H. Naqvi

    دیرینہ موقف تبدیل، ایران نے ’’ہولو کاسٹ‘‘ کو تسلیم کر لیا

    ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ، چلو اچھا ہے خفیہ سے نکل کر اعلانیہ ملاقاتیں اور حمایتیں ہونے لگی ہیں۔ آخر کو کچھ تو ہونا ہے، ترقی یافتہ۔۔۔۔۔۔۔!
  10. S. H. Naqvi

    تعارف اپنے مُنہ اپنا تعارف

    میں ہی میں تو زندگی کا راز پوشیدہ ہے، اس میں کو کنٹرول کر لے انسان تو کڑوی باتیں بھی میٹھی ہی لگتی ہیں۔ مٹھو توپھر مٹھو ہے۔ میں کو میں ہی مارتی ہے۔
  11. S. H. Naqvi

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    اور کرو مذاکرات۔۔۔۔۔۔۔ویکھو فیر مذاق رات۔۔۔۔۔۔۔!:)
  12. S. H. Naqvi

    داستان ایمان فروشوں کی از التمش " سے ایک اقتباس

    عرصے سے بغیر پڑھے رہتی جا رہی ہے یہ کتاب، آج سوچا کہ ڈاؤن لوڈ کر کے موبائل میں ڈال ہی لوں اور موقعہ ملتے ہی پڑھ لوں گا مگر ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ان زپ کرتے ہوے پاس ورڈ پروٹیکٹڈ کا پتا چلا، اب پاس ورڈ کہاں سے ملے:confused:
  13. S. H. Naqvi

    تعارف اپنے مُنہ اپنا تعارف

    میں سمجھا اپنے منہ میاں مٹھو سے اگلا محاورہ ہے شاید اپنے منہ اپنا تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔!:p خیر تعارف تو اپنے منہ سے ہی کرانا پڑتا ہے۔ :) محفل پر خوش آمدید محترم، گویا آپ نے اتنا عرصہ مشاہدہ کیا اور سوچ سمجھ کر رکینت اختیار کی۔:rolleyes:
  14. S. H. Naqvi

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    یہ محفل کسی مخصوص نطریہ کی حامی نہیں، یہاں پر اردو بولنے والوں کو ، چاہے پھر وہ طالبان ہوں یا امریکن یا پھر کوئی اور سب کو آنے کی اجازت ہے، یا پھر لکھ دیجیئے کہ یہ محفل صرف انٹی طالبان گروپ کی ہے اور ایک مخصوص سوچ کے حامل افراد کو ہی یہاں پر آنے کی اجازت ہے۔:) ویسے کاپی پیسٹ منع ہے یا پھر طالبان...
  15. S. H. Naqvi

    دبئی: قرآن پاک ميں بیان کئے گئے درختوں پر مشتمل پارک کی تکمیل آخری مراحل میں

    اور اگر یہی ہے دوسرا درخت، سدرہ کا تو پھر یہ انھیں ملا کیوں نہیں، بیری کا درخت ہی لگا دیتے۔ ظاہر ہے لا محدود بیری کا درخت تو نہیں ہو سکتا مگر دنیاوی بیری کو لگا دیتے۔:) شجرۃ الزقوم بھی ممکن نہیں، اور آخری رہ گیا، تیسرا اب وہ پتہ نہیں کونسا ہے:cool:
  16. S. H. Naqvi

    دبئی: قرآن پاک ميں بیان کئے گئے درختوں پر مشتمل پارک کی تکمیل آخری مراحل میں

    ایک اور جگہ سدرۃ المنتہٰی کے بارے میں کچھ یوں لکھا ہے: سدرہ عربی زبان میں بیری کے درخت کو کہتے ہیں، اور منتہیٰ کے معنی ہیں آخری سرا۔’’سدرۃ المنتہیٰ‘‘ کے لغوی معنی ہیں‘‘ وہ بیری کا درخت جو آخری یا انتہائی سرے پر واقع ہے ‘‘۔ علامہ آلوسیؒ نے روح المعانی میں اس کی تشریح یہ کی ہے کہ: الیھا ینتہی علم...
  17. S. H. Naqvi

    دبئی: قرآن پاک ميں بیان کئے گئے درختوں پر مشتمل پارک کی تکمیل آخری مراحل میں

    اور سدرۃ المنتہٰی کو بھی پودا ہی بیان کیا گیا ہے، خزائن العرفان میں علامہ نعیم رقم طراز ہیں: سدرۃ المنتہٰی ایک درخت ہے جس کی اصل (جڑ) چھٹے آسمان میں ہے اور اس کی شاخیں ساتویں آسمان میں پھیلی ہیں اور بلند ی میں وہ ساتویں آسمان سے بھی گزر گیا ملائکہ اور ارواحِ شہداء و اتقیاء اس سے آگے نہیں بڑھ...
  18. S. H. Naqvi

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    5 سال سے محفل پر ہوں وہ تو میں دیکھ ہی رہا ہوں جناب:) بس یہ کہ امریکہ کا حمایتی ہو یا طالبان کو، یا پھر انڈیا کا ہو یا جئے سندھ کا نعرہ لگاتا ہو، اپنا نظریہ رکھنے میں آزاد ہے اور ہم مخالفت کرنے میں آزاد۔:)
Top