نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    کراچی لاہور موٹروے سمیت 4 نئے ہائی وے بنانے کا منصوبہ تیار

    تیسرے حسن ابدال تا مانسہرہ منصوبے کی مارکنگ تو گزشتہ دو سال سے ہو چکی ہے مگر کوئی حرکت نظر نہیں آتی، ہماری گاؤں میں واقع تھوڑی سی زمین بھی اسی منصوبہ کی زد میں آ رہی ہے اور سنا ہے پھر اچھی ادئیگی ہو گی مگر کب پتا نہیں :):rolleyes:
  2. S. H. Naqvi

    ایبٹ‌آباد - موسم کی پہلی برف باری (جنوری 2014)

    امجد میانداد بھائی تسی جلو نا ایبٹ آبادے آں، یقین کرو بوں مزا آسی تساں واں، نالے تساں دی ہندکو وی تازی ہو جلسی:) میں تے پچھلے ویک اینڈ تے گیا ایاں پر اس ویلے برف باری نہی ہوئی دی اہی، کج جلدی ہی چلا گیا ایاں، ہنڑ برف دیکھ کے دل کردے کے دوبارہ چکر لاواں۔۔۔۔!:D
  3. S. H. Naqvi

    دھند

    پیدل چلنے والوں کے لیے دھند اچھی چیز ہے آرام سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں مگر سواروں کے لیے کچھ زحمت ہے، جیسے آج ہی واپسی پر ایک بائیک اور گاڑی گلے مل رہے تھے، کبھی کبھی یہ معصوم اور سفید دھند، سفید خون کی طرح بے رخی کے کے بے رحم قاتل بھی بن جاتی ہے اور کئی حادثات جنم لیتے ہیں جیسے بند کمرے کی بلی...
  4. S. H. Naqvi

    دھند

    صبح ڈیوٹی پر جاتے وقت ایسی ہی دھند سے واسطہ پڑا تصاویر تو نہ بنا سکا مگربی اے کی بک میں پڑی ایک نظم کے چند بول یاد آ گئے، یہ دھند بہت ہی ظالم ہے، یہ بلی کی طرح دبے پاؤں آتی ہے، اور ہر چیز پر چھا جاتی ہے، سب کچھ ڈھانپ لیتی ہے، اور دیکھنے کو کچھ بھی باقی نہیں رہتا۔۔۔۔! 'اغلاط' ہوں تو معذرت، کیوں...
  5. S. H. Naqvi

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    پہلی فلم فرسٹ ائیر میں دیکھی، 2002 میں، گھر والوں سے اور دوستوں سے بھی چھپ کر;) شان اور ثنا کی فلم تھی شکاری حسینہ، پلازا سینیما، بہت ہی مزا آیا اتنی بڑی سکرین دیکھ کر:p پھر تو کالج سے نکلنے تک سیروز سینیما اور میلوڈی کا ساتھ رہا اور انگلش فلموں کی طرف رخ مڑ گیا اور جیکی چن اور جیمز بانڈ کی فلمز...
  6. S. H. Naqvi

    سگریٹ نوشی سے چھٹکارے کا آسان طریقہ!

    پہلے والا طریقہ اچھا ہے مگر پہلے باقی ساری برائیاں کون ختم کرے:cautious: اور جو ساری برائیاں ختم کر سکتا ہے اس کے لیے تو سگریٹ نوشی ختم کرنا واقعی کوئی مسئلہ نہیں ہو گا:)
  7. S. H. Naqvi

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    میں نے عرض کیا نا کہ ایمرجنسی روم میں سٹریچر پر لائے گئے جہاں انکا ای سی جی کیا گیا اور فرسٹ ایڈ دی گئی ظاہر ہے اگر یہ سب کوئی سوچا سمجھا پلان نہیں ہے تو پھر طبیعت خراب ہی ہو گی، کچھ بہتر ہونےپر سی سی یو میں شفٹ کیا گیا اور فورا اینجیوگرافی کا پلان کیا گیا، اگر اینجیوگرافی میں کوئی شریان وغیرہ،...
  8. S. H. Naqvi

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    میں بھی کہوں کہ آج کے اخبار کا کیسے ہو سکتا ہے یہ کالم شریف قادری صاحب اب تو پلان بی پر عمل کرنے جا رہے ہیں اور یہ پلان اے کو ہی رو رہے ہیں۔۔۔۔!
  9. S. H. Naqvi

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    ہائے پھر تو مشرف کم از کم ایک ہفتہ رہے اور میں آرام سے چھٹیاں گزارنے ایبٹ آباد چلا جاؤں;) ویسے مجھے جانے دیں نہ دیں میرے ہی کسی آفس بھائی کو تو کبھی نہیں روک سکتے کم از کم ایک بندہ تو چوبیس گھنٹے ضرور ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ میں موجود ہوتا ہے:-P اپنے حافظ صاحب ہیں نہ نائٹ ڈیوٹی والے:D
  10. S. H. Naqvi

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    :)گیٹ کے پاس کھڑے کیمرہ مین کو دیکھ بڑا دل للچایا کے کسی سے 'سودا' مار لوں کہ اور کوئی نہیں تو اعزازی صحافی ہی بن جاؤں اور اسے 'اندر' کی خبریں لائیو دیتا رہوں کیوں کے ہمارے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سامنے سی سی یو اور اینجیو گرافی روم ہے اور اسے بند کرنا ان کے بس میں نہیں تھا وگرنہ سی سی یو کے...
  11. S. H. Naqvi

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    آج مشرف ہمارا مہمان بنا:) میں نے دیکھا وہیل چئیر پر سی سی یو 2 بیڈ 19 پر شفٹ کراتے ہوئے، پہلے ایمرجنسی ریسیپشن لایا گیا سٹریچر پر پر کچھ بہتر ہونے پر سی سی یو لایا گیا اور پھر جب میں چھٹی کر کے نکل رہا تھا تو دوبارہ سٹریچر منگوایا گیا اورکیتھ لیب، انجیوگرافی روم میں لے کر جا رہے تھے اب آگے کا...
  12. S. H. Naqvi

    مبارکباد نئے سال کی آمد مبارک

    اے نئے سال بتا تجھ میں نیا کیا ہے ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے روشنی دن کی وہی، تاروں بھری رات وہی، آج ہم کو نظر آتی ہے ہر اک بات وہی آسمان بدلا ہےنہ بدلی ہے یہ افسردہ زمین ایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں۔۔۔۔! پچھلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرے کسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے بے سبب...
  13. S. H. Naqvi

    خدا نہ کرے

    کچھ سمجھ نہیں آئی، سابقے اور لاحقے کے ساتھ اگر بیان فرمائیں تو ممنون رہوں گا۔:)
  14. S. H. Naqvi

    حیرت انگیز کام!

    ویسے مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ کیا فرق پڑتا ہے اگر یہ عمر بن عبدالعزیز کا قول ہے کہ نہیں اور یہ ترکی کے حوالے سے کہا گیا ہے یا جنرل اصول ہے، پتہ انہیں اس میں با ل کی کھال نکالنے کی کیا ضرورت آن پڑی اور یہ ثابت کرنے کا یا تصدیق کرنے کا کیا مطلب ہے کہ بیان کی گئی ساری تاریخ سچی ہے؟ بس ایک...
  15. S. H. Naqvi

    مکروہ پرندہ

    تومحترم میرے خیال میں آپ تحریر کا پوسٹ مارٹم کرتے اور تحریر کی تعریف کر کے قیصرانی صاحب کی تنقید کو رد کر دیتے بجائے ان کی ذات کو ملوث کرنے کے،اس سے ہمیں بھی ان کی تنقید کے بے مقصد ہونے کا فائدہ ہو جاتا اور قاری آسانی سے سمجھ جاتا کہ یہ اصل تنقید ہےیا پھر نظریات سے بے رخی کی سزا۔۔۔۔۔! بحرحال...
  16. S. H. Naqvi

    مبارکباد وزیراعظم محمد نواز شریف آج اپنی 64ویں سالگرہ منائیں گے

    جہاں اور "دوسرے" لوگوں کو سراہا جاتا رہا وہاں یہ بھی سہی۔۔۔۔۔۔۔۔! محفل کا دل بڑا ہےپریشان مت ہوں، برا نہیں منائے گی;) ویسے کوئی اگر کسی کا متعقد ہے یا اس کے لیے دل میں نرم گوشہ رکھتا ہے تو اسے یہ حق ہے کہ مناسب انداز میں اور مناسب الفاظ میں اس شخصیت کے ساتھ اپنی وابستگی کا اظہار کرے، کسی کو...
  17. S. H. Naqvi

    مکروہ پرندہ

    میرے خیال میں آصف صاحب یہ کڑے پیمانے کا قصہ نہیں، نثر کی اصلاح کی غرض سے اگر دیکھیں تو افسانے میں یہ غلطیاں موجود ہیں اگر ان کی نشاندہی ہو گی تو فائدہ صاحب تحریر کا ہی ہو گا کیوں کہ تنقید تحریر کا حسن نکھارتی ہے۔:)
  18. S. H. Naqvi

    مبارکباد وزیراعظم محمد نواز شریف آج اپنی 64ویں سالگرہ منائیں گے

    امید ہی تو زندگی کو رواں رکھتی ہے، امید مر جائے تو پھر تو مر جاؤ یا مار دو والی بات ہو جائے گی، سو ہم بھی پر امید ہیں، ہم تو اس بارے بھی پر امید ہیں کے محترم وزیر اعظم اپنی گوناگوں مصروفیات سے وقت نکال کے اپنی ٹیبل پر پڑی ہماری 20 ٪ بیسک انکریمنٹ والی فائل کو اوکے کر ہی دیں گے آخر ایک دن، جو کہ...
  19. S. H. Naqvi

    مبارکباد وزیراعظم محمد نواز شریف آج اپنی 64ویں سالگرہ منائیں گے

    شاید کر رہی ہو مگر عوام کو رہی رہا نہیں، ہو چکے ہیں چاہیے، اور بجلی کا کیا ہی کہنا، قیمتوں کا تو ذکر ہی مت کریں صرف لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے دیکھیں تو سردیوں میں بھی لوڈ شیڈنگ جاری ہے، کال رات جب میں ڈیوٹی سے گھر واپس آیا تو بجلی نہیں تھی، ہیٹر آن کیا تو گیس ایسے رس رس کے آ رہی تھی گویا سردی سے وہ...
Top