علامہ اقبال کا پورا کلام یونی کوڈ کی شکل میں اس ویب سائٹ (ربط : http://files.qern.com/iqbal/) پر موجود ہے، اور اس ویب سائٹ پر کسی مخصوص لفظ کو سرچ کرنے کے لیئے گوگل کی ایڈوانس سرچ والی سروس استعمال کریں۔
میرے خیال سے ہر پوسٹ میں رومن اردو کے ساتھ ساتھ، اگر تصویری اردو، یونی کوڈ اردو اور انگریزی ترجمہ بھی شامل ہوگا تو گوگل سرچ میں آپ کے صفحات زیادہ بارنظر آنے کے چانسزز بڑھ جائیں گے۔
بہت شکریہ طالوت و نایاب صاحبان ؛ آپ لوگوں نے انڈیکس بنانے کی طرف رہنمائی کی ہے، جوکہ قابلَ عمل و آسان بھی لگ رہا ہے، لیکن کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر بھی ہے؟ جو آٹومیٹک یہ کام کردیا کرتا ہو؟ یعنی آٹوانڈیکسنگ اور آٹو ہائپر لنک و فائل سیونگ وغیرہ؟
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ
کمپیوٹر پر ڈیٹا مینج کرنے سے متعلق میرا ایک مسئلہ ہے، جب حسن نظامی بھائی سے ڈسکس کیا تو انہوں نے فورم پر سوال کرنے مشورہ دیا، اسلیئے آئی ٹی کے تمام ایکسپرٹ لوگوں سے یہ سوال ہے کہ میں کمپیوٹر پر اپنا مختلف النوعیت ڈیٹا کیسے مینج کرؤں؟ جو کہ مختلف اقسام کی فائلز جیسے...
السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جب سے یہ نظم پڑھی تب سے مجھے یہ نظم بہت اچھی لگتی ہے، آج جب یونہی انٹرنیٹ پر تلاش کی تو کہیں بھی یونیکوڈ ٹائپ شدہ حالت میں نہیں ملی، سوچا خود میں ہی کیوں نہ ٹائپ کردوں، تو نظم حاضرِ خدمت ہے، پڑھیئے اور داد دیجیئے۔
نظم - اصلی انسانی زیور - نقل شدہ : کتاب...