نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی اردو میں قبرستان کو شہر خموشاں بھی کہا جاتا ہے
  2. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شمشان گھاٹ ۔۔۔۔۔۔ہندی لفظ ہے،یہاں اردو کے الفاظ لکھے جاتے ہیں۔
  3. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سیاق و سباق
  4. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بھئی کہاں ہیں سب ؟ اتنی لمبی غیر حاضری۔ اللہ خیر کرے۔
  5. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لب پہ کئی نام ہیں مچلے ، جب بھی پکارا اس کو وہ جو تنہا ہے ، اکیلا ہے ، جو ہے یکتا ہر سو۔
  6. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    جب اللّٰہ کسی سے ناراض ہوتا ہے تو ہدایت روک دیتا ہے سجدوں کی توفیق نہیں ملتی خشیتِ الٰہی کے جذبے چھین لیے جاتے ہیں اللّٰہ سے توفیق مانگیں کہ اللّٰہ کبھی بھی ہم سے اپنی توفیق نہ چھینے اللّٰہ ہمیشہ ہماری پیشانیوں کو سجدے نصیب کرے. آمین یارب العالمین
  7. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بیشک۔۔۔۔۔بھائی کیسے ہیں آپ؟
  8. ام عبدالوھاب

    اس میں کوئی شک نہیں کہ وہی مارتا ہے اور وہی زندہ کرتا ہے۔سورۃ النجم

    اس میں کوئی شک نہیں کہ وہی مارتا ہے اور وہی زندہ کرتا ہے۔سورۃ النجم
  9. ام عبدالوھاب

    بیشک ۔ صدق الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    بیشک ۔ صدق الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  10. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    بہن ھوں ،سکھی سہیلی ھوں پھر بھی میں اکیلی ھوں سو راز ہیں میرے سینے میں پر کھلتی ھوئی چنبیلی ھوں چاہے من اندر سے روتا ھو باہر سے میں البیلی ھوں کیوں جان سکے نہ تم مجھکو؟ کیا سچ مچ ایک پہیلی ھوں؟ ام عبد الوھاب
  11. ام عبدالوھاب

    شکر کے پھول ہمیشہ وہیں کھلتے ہیں جہاں صبر کی زرخیزی موجود ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شکر کے پھول ہمیشہ وہیں کھلتے ہیں جہاں صبر کی زرخیزی موجود ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. ام عبدالوھاب

    درودیوار عمدہ اور ناقص لوگ ھوگئے ہیں کبھی خستہ کواڑوں میں بھی پختہ لوگ رہتے تھے ✍️(امِ عبدالوھاب)

    درودیوار عمدہ اور ناقص لوگ ھوگئے ہیں کبھی خستہ کواڑوں میں بھی پختہ لوگ رہتے تھے ✍️(امِ عبدالوھاب)
  13. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    پوچھا گیا بہترین ہم نشین کون ہے ؟ جواب ملا..، "ایسا دوست جس کا دیکھنا تمھیں الله کی یاد دلا دے، جس کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کرے، اور جس کا عمل آخرت یاد دلا دے". السلام علیکم
  14. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پوچھنا نہیں چاہ رہی۔۔۔۔۔ بلکہ میں نے تسلیم و رضا ۔۔۔۔۔۔لکھ کر مراسلہ بھیجا تھا۔۔۔۔۔۔۔مگر نہ جانے کیا ہوا۔
  15. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں بھائی، ہمیں آپ کے ٹیلنٹ پر پورا بھروسہ ہے اور لفظ بھی آسان
  16. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ف ر ن ع ت ت ح ص و
  17. ام عبدالوھاب

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    بہت مبارک ہو آپی جان۔۔۔ بہت اچھے مراسلے ہیں آپ کے۔ مراسلوں کی مجموعی تعداد سے فرق نہیں پڑتا اصل بات تو مراسلے میں لکھی بات کی ہے کہ اس کی کتنی اہمیتِ ہے ۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت بات کہی ہوتی ہے ہر مراسلے میں ایک بار پھر مبارکباد۔۔۔
  18. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لال الفاظ نہیں ، حروف ہیں
Top