نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر، بھول جاتا کوئی بڑی بات نہیں،انسانی فطرت ہے۔
  2. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لفظ تو کافی مشکل تھا مگر اپ پہنچ گئے۔۔۔۔۔۔ واہ
  3. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نشاندھی نہیں کی آپ نے
  4. ام عبدالوھاب

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    بہت مبارک ہو۔۔۔ زندگی میں بھی ایسے ہی کامیاب رہیں جیسے کامیابی سے اردو محفل میں ہیں
  5. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    رؤوف بھائی لگتا ہے کہ آپ تو بالکل اناڑی ہیں زن مریدی میں
  6. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے لگتا ہے شاید حروف میں کوئی کمی ہے مجھے زمینداری لگا
  7. ام عبدالوھاب

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    یہاں پر لوگ ہارن پر ہاتھ رکھ کر بھول جاتے ہیں۔اس قدر تیز آواز ہوتی ہے کہ اسے برداشت کرنا مشکل ہوتا ہے۔ گاڑیوں میں اتنا تیز میوزک لگاتے ہیں کہ لگتا ہے پورے پاکستان کے سننے کیلئے لگایا گیا ہے۔ پنجابی تیز میوزک ،اوپر سے نصیبو لال کی تیز آواز ۔۔۔۔۔۔ اف لگتا ہے کہ سر ہی پھٹ جانے گا۔
  8. ام عبدالوھاب

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    سب سے اچھی اور میٹھی آواز تلاوت قرآن کی معلوم ہوتی ہے۔
  9. ام عبدالوھاب

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    گاڑی کا تیز ہارن، تیز موسیقی، رات کو ٹکا ٹک کی کٹ کٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف یہ آوازیں بہت ڈسٹرب کرتی ہیں۔
  10. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ نظم میرے بیٹے کے سکول میں پڑھائی جاتی تھی۔ الف سے ی تک سب حروف
  11. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا سے اللہ سب سےبڑا
  12. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ب سے بولو بسم اللہ
  13. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پ سے پیارا پاکستان
  14. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ت سے توبہ کر انسان
  15. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹ سے ٹال مٹول نہ کر
  16. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ث سے ثابت رکھ ایمان
  17. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ج جہاد جاری رکھ
  18. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جس دن صفائی پر زیادہ توجہ دیتے ہیں اس دن آندھی ضرور آ جاتی ہے
  19. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمدللہ رب العالمین آپ کیسے ہیں؟ عید کیسی گزری آپ کی؟
  20. ام عبدالوھاب

    تمہاری روح کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں کہ تم خود کو کامل سمجھنے لگو۔ مولانا رومی رحمتہ اللہ

    تمہاری روح کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں کہ تم خود کو کامل سمجھنے لگو۔ مولانا رومی رحمتہ اللہ
Top