نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    کامیابی کا دروازہ اپنی اصلاح سے کھلتا ہے۔

    کامیابی کا دروازہ اپنی اصلاح سے کھلتا ہے۔
  2. ام عبدالوھاب

    دودھ کی ٹکیاں

    ابھی موقع ہی نہیں ملا۔مصروفیت بھی ہے اور دورھ کا استعمال بھی بہت ہے۔ گھر میں مستری مزدور لگے ہیں کئی مرتبہ چائے بنتی ہے
  3. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا رب العالمین، یا ارحم الراحمین ۔ ہم خطا کار ہیں بھٹکے ہویے ہیں مگر تیرے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت ہیں ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما اور ہم پر رحم فرما۔۔۔۔۔امین
  4. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک سال سے زیادہ ہو گیا لوگوں کے کاروبار درہم برہم ہیں اور بچوں کی پڑھائی بھی بہت ڈسٹرب ہے۔
  5. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آمین ثم آمین یارب العالمین
  6. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاکستان کے کئی شہروں میں وبا کا پھیلاؤ زیادہ ہو گیا ہے۔اللہ رحم فرمائے آمین
  7. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیاری کرنی ہے آج،،، کل کراچی سے مہمان آ رہے ہیں
  8. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول نہیں کیا کبھی چائے پینے اور پلانے سے،کڑک ہی پیتی ہوں بغیر چینی کے
  9. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر ہوں آپی اب۔رمضان کی مصروفیت تھی
  10. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گفت وشنید
  11. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    درختوں پر چڑھنے کا شوق بھی عجیب ہوتا ہے بچپن کے دن بھی کتنے دلچسپ ہوتے ہیں
  12. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈریں اور گھبرائیں نہیں ڑ کی باڑ پھلانگ کر سیدھا ر کی جانب آ جایا کریں
  13. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ا ندھی اور پارش ہوئی عید والے دن،عین نماز کے وقت
  14. ام عبدالوھاب

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    بازو کو ریسٹ دیں تاکہ اچھی طرح ٹھیک ہو جائے ورنہ یہ درد عمر بھر نہیں جان چھوڑتا۔احتیاط ضروری ہے لاپروائی نہ برتیں
  15. ام عبدالوھاب

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اللہ پاک کا کرم ہے،اپ کی طبیعت کیسی ہے؟
  16. ام عبدالوھاب

    اللّٰہ لمبی عبادتوں سے راضی نہیں ہوتا اسے Quantity نہیں چاہیے Quality چاہئیے

    اللّٰہ لمبی عبادتوں سے راضی نہیں ہوتا اسے Quantity نہیں چاہیے Quality چاہئیے
  17. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیونکہ حروف پر توجہ دے بغیر ہنٹ سے تفصیلات اخذ کر لیا
  18. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس کا مطلب ڈیٹیل کا لفظ ہمیں دھوکا دے گیا
  19. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تفصیلات
  20. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت شکریہ۔ رمضان المبارک اور عید بھی مصروف گزری۔گھر میں کام ہورہا ہے مستری مزدور لگے ہیں مجھے تو پورا رمضان روزے کے ساتھ لنچ بنانا پڑا۔
Top