نتائج تلاش

  1. عطاء رفیع

    القلم جوہر نستعلیق کے تازہ نمونے!

    بہت خوبصورت خط، ماشاء اللہ۔ (ترضّی کا لفظ یعنی ؓ) نام سے کچھ اوپر اٹھ گیا ہے، اسے بہتر کیا جاسکتا ہے۔
  2. عطاء رفیع

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    arifkarim آپ کو زحمت دے رہا ہوں، کسی جگہ آپ نے فونٹ کریئٹر 5 کی جانب رہنمائی کی تھی کہ اس میں براہِ راست فونٹ ایڈیٹ ہوسکتا ہے اور پھر محفوظ بھی، تو اس سے خوب فائدہ لے رہا ہوں۔ جمیل نوری نستعلیق 3 کی تمام خوبیوں کے ساتھ یہ بات بہت اچھی لگی کہ ہر لگیچر کو آپ نے یونیک نام دیا ہے، تھوڑا سا غور کرنے...
  3. عطاء رفیع

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    جبھی تو ہم ان کاپی میں پیج نمبرنگ بھی نہیں کرسکتے۔ بہت شکریہ عارف بھائی۔
  4. عطاء رفیع

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    بہت اچھا جواب! میں آپ کی کلاسز ہی سے شروع کرلیتا ہوں :)
  5. عطاء رفیع

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    خدا رحمت ایں عاشقان پاک طینت را
  6. عطاء رفیع

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    معذرت، یہ پیغام کرننگ سے متعلق نہیں ہے،۔ عارف بھائی، ایک بات دریافت کرنی تھی، میں ٹائپ رائٹنگ اور ٹائپ سیٹنگ کام سے وابستہ ہوں، میں اب تک پیامی نستعلیق استعمال کررہا تھا، کئی کتابیں اس میں چھپی بھی ہیں۔ لیکن انہوں نے بعض مقامات پر فونٹ سے چھیڑ چھاڑ بھی کی ہے، جس پر کلائنٹ اعتراض کرتے ہیں تو ہمیں...
  7. عطاء رفیع

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    ایک اور سوال ، ایڈوبی اِن کاپی بھی ایک ورڈ پروسیسر ہے، تو ہم کیوں انڈیزائن استعمال کریں۔ مطلب انڈیزائن اور اِن کاپی میں کیا فرق ہے؟
  8. عطاء رفیع

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    عارف بھائی، شکریہ، آپ کی معلومات سے بہت مستفید ہوتا ہوں ایک بات جاننی ہے کہ میں پروفیشنلی ٹائپ رائٹنگ اور ٹائپ سیٹنگ کا کام کرتا ہوں، جس میں ہم مینوسکرپٹ کو مکمل ٹائپ اور فارمیٹ کرکے فائنل آؤٹ پٹ میں (کور کے بغیر) پروف ریڈنگ کے لیے کلائنٹ کودیتے ہیں، جو بعد میں پرنٹ کے لیے جاتا ہے۔یہ سارا کام...
  9. عطاء رفیع

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    2009 تک سن شاؤ کھیلتا رہا ہوں۔ علاقائی سطح تک فائٹس بھی کیں۔ جاری نہ رکھ سکا، اب صبح کی آدھ گھنٹے کی فٹنس ٹریننگ ہی کو عافیت سمجھتا ہوں۔
  10. عطاء رفیع

    گرافکس کسی بھی ورڈ پروسسنگ پروگرام سے متن کو ویکٹر گرافکس پروگرام میں لے جانا

    ماشاء اللہ! آپ کا کام دیکھا، معلوم ہوا کہ آپ اسے مزید بہتر بنارہے ہیں، جب فائنل ہوجائے تو اس کو آزماتے ہیں ان شاء اللہ۔ کیا یہ طریقہ کیلک وغیرہ کے ساتھ بھی کام کرے گا؟
  11. عطاء رفیع

    ”آسان ایچ ٹی ایم ایل“ ای کتاب

    دوسری بات پر عمل کرلیں :)
  12. عطاء رفیع

    کون اب پیار سے پوچھے گا، میاں کیسے ہو!

    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں۔
  13. عطاء رفیع

    ”آسان ایچ ٹی ایم ایل“ ای کتاب

    لنک شامل ہونے سے رہ گیا تھا، اب موضوع میں شامل کردیا ہے۔
  14. عطاء رفیع

    جمیل نور نستعلیق میں اپنے مرضی کا کیرکٹر شامل کرنا

    یہ بہت کام کی بات بتائی ہے۔ میں تو حالیہ ورژن 9 ڈانلوڈ کرچکا تھا۔ اب دوسرا کرتا ہوں۔ بہت شکریہ۔ :)
  15. عطاء رفیع

    جمیل نور نستعلیق میں اپنے مرضی کا کیرکٹر شامل کرنا

    بہت شکریہ عارف، میں دیکھتا ہوں۔پھر یہاں لکھوں گا۔
  16. عطاء رفیع

    ضرورت برائے ہوسٹز

    معذرت
  17. عطاء رفیع

    گرافکس کسی بھی ورڈ پروسسنگ پروگرام سے متن کو ویکٹر گرافکس پروگرام میں لے جانا

    میرا مطلب تھا prn فارمیٹ میں، پی آر این بظاہر ویکٹر ہی ہے۔
  18. عطاء رفیع

    جمیل نور نستعلیق میں اپنے مرضی کا کیرکٹر شامل کرنا

    فانٹ کریئٹر کونسا بہتر رہے گا؟ جو ونڈوز کے ساتھ بلٹن آتا ہے؟ یا کوئی اور؟
  19. عطاء رفیع

    ”آسان ایچ ٹی ایم ایل“ ای کتاب

    السلام علیکم ”آسان ایچ ٹی ایم ایل“ایک ای بک ہے، جس میں ایچ ٹی ایم ایل سکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کتاب مبتدی طلبہ کے لیے ترتیب دی گئی ہے، البتہ اسے ابتدائی لیول پر ریفرینس کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مزید تعارف کے لیے ”عرضِ مؤلف“ سے اقتباس لے رہا ہوں۔ ”یہ ؁2014ء کے اوائل کی بات ہے، جب آئی...
Top