نتائج تلاش

  1. عطاء رفیع

    گرافکس کسی بھی ورڈ پروسسنگ پروگرام سے متن کو ویکٹر گرافکس پروگرام میں لے جانا

    تجربہ بتاتا ہے کہ جمیل نوری نستعلیق میں جہاں جہاں phrases(مثلاً رضی اللہ عنہ) استعمال ہو، وہاں کوریل ڈرا جواب دے دیتا ہے۔
  2. عطاء رفیع

    جمیل نور نستعلیق میں اپنے مرضی کا کیرکٹر شامل کرنا

    بہت شکریہ عارف۔ یہ میرے علم میں تھے، کام بھی بہت دے رہے ہیں یہ، البتہ اس میں ”رضی اللہ عنہن“ نہیں ہے۔ اسی طرح بعض اوقات کام میں انفرادیت پیدا کرنے کے لیے بھی کچھ ذہن میں آجاتا ہے نا!
  3. عطاء رفیع

    جمیل نور نستعلیق میں اپنے مرضی کا کیرکٹر شامل کرنا

    ایم ایس ورڈ میں کام کرتے ہوئے بعض اوقات مزید کیریکٹرز مثلاً ”رضی اللہ عنہ“جیسے مرکّب جملوں کی ضرورت پڑتی ہے، تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایسے کیریکٹرز کو جمیل نوری نستعلیق فانٹ کے اندر ضم کردیا جائے اور آئندہ اسے ایک کیریکٹر کے بطور استعمال کیا جائے؟
  4. عطاء رفیع

    ان پیج 3.5

    آپ ان پیج کے صفحہ کو دو کے بجائے ایک کردیں۔ پھر فٹ نوٹ لکھیں۔ اور دو پرنٹس ایک صفحہ پر لینے کے لیے آپ اس کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرکے اس سے پرنٹ لے لیں۔ یا پھر یہ ڈیٹا ورڈ میں ایکسپورٹ کرکے وہاں کرلیں۔۔۔۔ یا ان کی خدمات حاصل کرلیں۔
  5. عطاء رفیع

    کتاب کی صورت

    ایک اوپن سورس سوفٹویئر ہے ۔ اس کو انسٹال کریں اور پرنٹ کرکے اس سے آؤٹ پٹ دے دیں۔ لیکن امیج پ ڈ ف ہوگا۔
  6. عطاء رفیع

    پی ڈی ایف فائل کا حجم کم کرنا

    مونوکروم پی این جی پر سیو کیسے کریں گے؟
  7. عطاء رفیع

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    ڈیوائس اینڈ پرنٹرز میں جائیں۔ وہاں سے ایڈ ا پرنٹر پر کلک کریں۔ ایڈ لوکل پرنٹر ڈراپ ڈاؤن لسٹ سے فائل (پرنٹ ٹو فائل( نیکسٹ میں لیفٹ لسٹ پینل سے جینرک تلاش کریں۔ اور رائٹ پینل میں لاسٹ میں آپ کو ایم ایس پبلشر امیج سیٹر ملے گا۔
  8. عطاء رفیع

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    ایک کتاب اردو میں ہے۔ پر کرننگ انپیج جیسی نہیں ہے۔
  9. عطاء رفیع

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    سرمایۂ گراں مایہ - شیخ عبد الفتاح أبو غدة رحمۃ اللہ علیہ کی عربی کتاب ”قیمة الزمن عند العلماء“ کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔از شیخ نور البشر محمد نور الحق حفظہ اللہ باقی دو کتابیں عربی میں درسی کتابیں ہیں۔ تعریب تیسیر المنطق- درسِ نظامی دوسرے درجہ میں پڑھائی جانے والی کتاب تیسیر المنطق کا عربی ترجمہ...
  10. عطاء رفیع

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    مجھے اخبار کا تو تجربہ نہیں البتہ میری وابستگی کتابوں کی تیاری سے رہی ہے اور اب بھی ہے۔ ورڈ اور پبلشر وغیرہ سوفٹویئرز کا غیر قانونی استعمال ہضم نہیں ہوتا تب سے میں ایک ایسے سوفٹویئر کی تلاش میں تھا جو ورڈ کے مشابہ ہو۔ تو میری تلاش ”لِبر آفس رائٹر“ پر آکر رُک گئی ہے۔ فی الحال اس میں، میں نے 4...
  11. عطاء رفیع

    وہ آواز جو سنی تو بہت لیکن دیکھی آج

    میری پسندیدہ! جب سے سنی تب سے پاس رکھتا ہوں۔
  12. عطاء رفیع

    اوپن اور اوپن آفس میں جمیل نوری نستعلیق اور جمیل نوری کشیدہ میں ایک خامی کی نشاندہی

    لیجیے! ایک اور غلطی کی نشاندہی جمیل نوری نستعلیق اور علوی نستعلیق ”م ت ش ا بہ“ نہیں لکھ سکتے، ”م ت ث ا ب ہ“ ہوجاتا ہے۔ متشابہ نفیس نستعلیق اور القلم تاج نستعلیق میں درست لکھا جارہا ہے۔
  13. عطاء رفیع

    کورل ڈرا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک بہت بڑی خوشخبری!

    عرفان الہی فاروقی قرآنی آیات کو براہ راست ٹائپ کرنے سے بہتر ہے آپ کنگ فہد کے ادارے قرآن کمپلیکس کا تیار کردہ قرآن ای پی ایس ڈانلوڈ کرکے استعمال کریں۔ http://www.qurancomplex.org/ Mushaf of Madinah for computing publishing
  14. عطاء رفیع

    اطلاقیہ اردو سازی

    یہ دیکھیے http://www.google.com/intl/ur/inputtools/try/
  15. عطاء رفیع

    اطلاقیہ اردو سازی

    یہ تو ترجمہ نہ ہوا نا! یعنی رومن لکھیں اور وہ اردو لکھتا جائے۔ گوگل کی کوئی سروس ہے شاید۔۔۔
  16. عطاء رفیع

    تعارف آپ اپنا تعارف ھوا بہار کی ھے

    خوش آمدید زعیم بھائی۔اللہ والدہ مرحومہ کو داخلِ رحمت فرمائے۔ آمین
  17. عطاء رفیع

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کو مبارک باد

    بہت خوشی ہوئی جان کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔ مقالہ بھی یہاں بھی رکھیے گا۔
Top